تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھکْیا" کے متعقلہ نتائج

تَھکْیا

تھکا ہوا ، عاجز.

تَکْیَہ

پہلو یا پائینتی میں رکھنے کی چیز جو عموماً مستطیل وضع کے کپڑے کے غلاف میں روئی یا کوئی اور نرم چیز بھر کر تیار کی جاتی ہے اور سر وغیرہ کے نیچے رکھی جاتی ہے

تَھکا

ہارا ماندہ، عاجز، سُست، ڈھیلا، اکتایا ہوا

تَھکّی

رک : تَھکّا ، ڈلی ، ڈھیری.

تَھکّا

کوئی جمی ہوئی یا گاڑھی چیز، لُوندا، اٹم، تھوک، ڈھیر

تُھکّا

رک : تُھوک (بیشتر ترکیب میں مستعمل).

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَک

بڑی ترازو جسے زمین پر نصب کرتے ہیں یا کسی چیز سے باندھ کر لٹکاتے ہیں

تَاکہ

اس لیے، اس واسطے، کیونکہ، کسی امر کا سبب ظاہر کرنے کے لیے‏

تُوکیا ہے

۔تیری ہستی کیا ہے۔ ؎

تَھکْنا

رکنا، عاجز آنا (نفی کے ساتھ)

تَھپْیا

مٹی یا چونا کوٹنے کا اوزار جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے ، تھاپی.

تَھڑْیا

وہ حقہ، جو بھنڈے دار سڑک کے کنارے راہ روؤں کو پلانے کے لئے کھڑے رہتے ہیں، سر راہ پلانے کا کھڑی نے کا حقہ، ٹھڑیا

تَھلْیا

تھالی کی تصغیر، نیز وہ چھوٹی سینی، جس میں ہندو کھانا پروستے ہیں

تو کیا

کچھ فائدہ نہ ہوا، بے سود ہی رہا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھکْیا کے معانیدیکھیے

تَھکْیا

thakyaa•थक्या

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَھکْیا کے اردو معانی

  • تھکا ہوا ، عاجز.
  • حیرت زدہ ، حیران ، متحیر.

Urdu meaning of thakyaa

  • Roman
  • Urdu

  • thaka hu.a, aajiz
  • hairatazdaa, hairaan, mutahayyar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھکْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھکْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone