تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھڑْیا" کے متعقلہ نتائج

تَھڑْیا

وہ حقہ، جو بھنڈے دار سڑک کے کنارے راہ روؤں کو پلانے کے لئے کھڑے رہتے ہیں، سر راہ پلانے کا کھڑی نے کا حقہ، ٹھڑیا

تاڑْیا

رک : تاڑو .

توڑِیا

توڑی

تَھڑا

(عموماً دکاندار یا کسی پیشہ ور یا کاریگر وغیرہ کے) بیٹھنے یا کام کرنے کی اونچی جگہ، گدی، ٹھیا، چپوترہ، پلیٹ فارم، تھلا، کپڑے برتن وغیرہ دھونے کے لئے بنائی ہوئی پختہ جگہ

تَھڑی

تھڑا (رک) کی تانیث ، گدی ، جگہ ، ٹھیّا.

تُھڑی

کسی ، قلت.

تُھڑی ہے

لعنت ہے ، تف ہے.

تُھڑ جِیا

پست حوصلہ، کم ہمت، بزدل، پست ہمت

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَھکْیا

تھکا ہوا ، عاجز.

تھوڑی

۰۲ رک : تھوڑاہی .

تھوڑے

کچھ، قلیل، کم، مقدار میں کم

تھوڑا

تنْگ، چھوٹا، (مجازاً) کم ہمت

توڑ

جالی دار پردہ (زنانی پالکی یا بچے کے گہوارے کے لیے)

تَھپْیا

مٹی یا چونا کوٹنے کا اوزار جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے ، تھاپی.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھڑْیا کے معانیدیکھیے

تَھڑْیا

tha.Dyaa•थड़या

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَھڑْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ حقہ، جو بھنڈے دار سڑک کے کنارے راہ روؤں کو پلانے کے لئے کھڑے رہتے ہیں، سر راہ پلانے کا کھڑی نے کا حقہ، ٹھڑیا

Urdu meaning of tha.Dyaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo huqqa, jo bhanDe daar sa.Dak ke kinaare raah ro.o.n ko pilaane ke li.e kha.De rahte hain, sar raah pilaane ka kha.Dii ne ka huqqa, Tha.Dyaa

English meaning of tha.Dyaa

Noun, Masculine

  • owner of gambling house

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھڑْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھڑْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone