تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھپْیا" کے متعقلہ نتائج

تَھپْیا

مٹی یا چونا کوٹنے کا اوزار جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے ، تھاپی.

تاپْیَہ

ایک دھات جو Sulphuret oF iron سے حاصل ہوتی ہے

تَھپّی

ہاتھ ، ہتھیلی.

تَھپُوا

چھاجن کا وہ کھپڑا، جو چورس چوڑا اور چپٹا ہو، بلکہ نالی کی قسم کا نہ ہو جیسی کہ ندیا ہوتی ہے

تِپَیا

تین پائے کا، تپائی

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَھکْیا

تھکا ہوا ، عاجز.

تَھپْکا

پنْکھا.

تَھپْنا

تھپکی ملنا، تھپکی دیا جانا، اپلے بننا، قائم کرنا، جمانا، بیٹھانا، ٹھہرانا، شہرت دینا، لگانا، مقرر کرنا، رکھنا، کھڑا کرنا، دھیرے دھیرے ٹھونکنا یا پیٹنا

تَھڑْیا

وہ حقہ، جو بھنڈے دار سڑک کے کنارے راہ روؤں کو پلانے کے لئے کھڑے رہتے ہیں، سر راہ پلانے کا کھڑی نے کا حقہ، ٹھڑیا

تَھلْیا

تھالی کی تصغیر، نیز وہ چھوٹی سینی، جس میں ہندو کھانا پروستے ہیں

تَھپْڑا

تھپڑ، پلاسٹر وغیرہ کا ٹکڑا، تہہ وغیرہ

تاپی

warmed

تَپاں

تڑپنے والا، بے قرار، بے چین

تَپی

تپسوی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھپْیا کے معانیدیکھیے

تَھپْیا

thapya•थपया

  • Roman
  • Urdu

تَھپْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مٹی یا چونا کوٹنے کا اوزار جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے ، تھاپی.

Urdu meaning of thapya

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii ya chuunaa kuuTne ka auzaar jo lakk.Dii ka banaa hotaa hai, thaapii

थपया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिट्टी या चूना कूटने का औज़ार जो लकड़ी का बना होता है, थापी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھپْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھپْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone