تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوشیع" کے متعقلہ نتائج

تَوشیع

اشاعت، نشر.

توشَہ

عموماً وہ کھانا جو مسافر کے ساتھ ہو، اس قدر خوراک جس سے زندگی قائم رہے، قوت لایموت

تَشَیُّع

شیعیت، شیعہ مذہب اختیار کرنا، اپنے آپ کو شیعہ ظاہر کرنا، شیعہ ہونا

توشا

تَشْوِیَہ

(لفظاً) بھوننا، سین٘کنا (گوشت وغیرہ کو)، بھلبھلانا (کسی مرطوب چیز کو آگ میں)، (دوا کو گرم بھوبل میں) بھلسنا

تَشْیِیع

رخصت کرنا ، جنازے کے ساتھ چلنا ، مسافر کو راہ تک پہن٘چانے کو جانا ، رسم مشایعت ادا کرنا.

تُوتِیا

سُرمہ، سُرمے کا پتّھر جسے باریک پیس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں، نیلا تھوتھا، مس کُشتہ

توڑِیا

توڑی

تَشْئِیع

رک : تشییع

تو کیا

کچھ فائدہ نہ ہوا، بے سود ہی رہا.

تِیْشَہ

ایک آلہ جس سے سنگ تراش پتھر کاٹتے ہیں، ہاتھ سے چلانے والی چھوٹے دستے والی کلہاڑی، کلہاڑی، تبر، ٹانکی

تَولِیا

ایک طرح کا بڑا رومال جو دبیز اور عموماً روئیں دار ہوتا ہے، لوگ ہاتھ منھ دھونے یا غسل کرنے کے بعد اس سے جسم کو خشک کرتے ہیں، (پرتگالی لفظ ’ٹولہو‘ کا بگڑا ہوا ہے) یہ لفظ مذکر ومونث دونوں طرح مستعمل ہے، نوراللغات نے تانیث پر ترجیح دی ہے

تَولِیَہ

رک: تولیا (۱).

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

تَوزِیع

ہڑتال کرنا، (قانون) زر لگان کے ادا کرنے والے پر حساب ظاہر کرنا، ایک کاغذ جس میں تمام رقومات جو کسی زمیندار کی ہوں درج کی جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوشیع کے معانیدیکھیے

تَوشیع

taushii'•तौशी'

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ارضیات

  • Roman
  • Urdu

تَوشیع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اشاعت، نشر.
  • گول تودے یا ڈھیر کی شکل میں جمع کیا ہوا، (ارضیات) تحجر، تراکم، ذروں کا پانی میں بیٹھ کر جمنا یا پتھر بن جانا.
  • ملانا ؛ روئی کا گالا تیار کرنا؛ روئی کو خوب دھنکنا؛ کپڑے کو منقش کرنا.

Urdu meaning of taushii'

  • Roman
  • Urdu

  • ishaaat, nashar
  • gol tuude ya Dher kii shakl me.n jamaa kyaa hu.a, (arziyaat) tahjar, tarah kam, zarro.n ka paanii me.n baiTh kar jamunaa ya patthar bin jaana
  • milaana ; ravii ka gaalaa taiyyaar karnaa; ravii ko Khuub dhunakna; kap.De ko munaqqash karnaa

English meaning of taushii'

Noun, Feminine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوشیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوشیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone