تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْوِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَشْوِیَہ

(لفظاً) بھوننا، سین٘کنا (گوشت وغیرہ کو)، بھلبھلانا (کسی مرطوب چیز کو آگ میں)، (دوا کو گرم بھوبل میں) بھلسنا

تَشَیُّع

شیعیت، شیعہ مذہب اختیار کرنا، اپنے آپ کو شیعہ ظاہر کرنا، شیعہ ہونا

تَوشیع

اشاعت، نشر.

تَشْئِیع

رک : تشییع

تَشْیِیع

رخصت کرنا ، جنازے کے ساتھ چلنا ، مسافر کو راہ تک پہن٘چانے کو جانا ، رسم مشایعت ادا کرنا.

تَشَوُّہ

اعضاء جسم کی شکل بگڑ جانا ، خرابی .

تَہْوِیَہ

(لفظاً) ہوا دینا، (اصطلاحاً) تازہ ہوا دینا، مکان میں تازہ ہوا کی آمد و رفت کا انتظام کرنا

تَرْوِیَہ

سیراب کرنا ، کسی کام کو سوچنا ، فکر کرنا.

تَمْوِیَہ

دھوکا ، فریب ، تصنع ، بناوٹ.

تَضْوِیَہ

پھرنا ، مائل کرنا، جھکانا ؛ روشن کرنا.

تَکْوِیَہ

طب: تیزاب سے جلانے کا عمل، داغنا

تِیْشَہ

ایک آلہ جس سے سنگ تراش پتھر کاٹتے ہیں، ہاتھ سے چلانے والی چھوٹے دستے والی کلہاڑی، کلہاڑی، تبر، ٹانکی

تَشْبِیہ

ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند ٹھہرانا، جسے کسی بہادر کو کہنا کہ اپنے زمانے کا رسم ہے، جسے تشبیہ دیتے ہیں اسے مشبہ بہ اور جس کو تشبیہ دیتے ہیں، اس کو مشبہ اور جس امر میں تشبیہ دیتے ہیں اس کو وجہ شبہ کہتے ہیں

تَسوِیَہ

برابر کرنا، برابری، ہمواری، درستی

تَشْمِیع

کسی چیز کو پگھلے ہوئے موم میں ڈبونا؛ (کیمیا) مومیا بنانا؛ چیزوں کو پگھلانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْوِیَہ کے معانیدیکھیے

تَشْوِیَہ

tashviya•तश्विया

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: ادویات

  • Roman
  • Urdu

تَشْوِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) بھوننا، سین٘کنا (گوشت وغیرہ کو)، بھلبھلانا (کسی مرطوب چیز کو آگ میں)، (دوا کو گرم بھوبل میں) بھلسنا
  • تشوہ

Urdu meaning of tashviya

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) bhuunnaa, senknaa (gosht vaGaira ko), bhalbhalaanaa (kisii martub chiiz ko aag men), (davaa ko garm bhobal men) bhalsinh
  • tashoh

तश्विया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूनना, भृष्टि, दवा को पोटली में रखकर गर्म रेत या राख में दबाकर भूनना।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْوِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْوِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone