تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَولِیا" کے متعقلہ نتائج

تَولِیا

ایک طرح کا بڑا رومال جو دبیز اور عموماً روئیں دار ہوتا ہے، لوگ ہاتھ منھ دھونے یا غسل کرنے کے بعد اس سے جسم کو خشک کرتے ہیں، (پرتگالی لفظ ’ٹولہو‘ کا بگڑا ہوا ہے) یہ لفظ مذکر ومونث دونوں طرح مستعمل ہے، نوراللغات نے تانیث پر ترجیح دی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَولِیا کے معانیدیکھیے

تَولِیا

tauliyaaतौलिया

  • Roman
  • Urdu

تَولِیا کے اردو معانی

انگریزی - اسم، مذکر

  • ایک طرح کا بڑا رومال جو دبیز اور عموماً روئیں دار ہوتا ہے، لوگ ہاتھ منھ دھونے یا غسل کرنے کے بعد اس سے جسم کو خشک کرتے ہیں، (پرتگالی لفظ ’ٹولہو‘ کا بگڑا ہوا ہے) یہ لفظ مذکر ومونث دونوں طرح مستعمل ہے، نوراللغات نے تانیث پر ترجیح دی ہے

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • ہندوؤں کے استعمال کا ایک برتن، تولا، تمبیا (تان٘بے یا مٹی کا)

ہندی - اسم، مذکر

  • وہ شخص جس کا پیشہ بازار میں غلہ وغیرہ تولنا ہو

Urdu meaning of tauliyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek tarah ka ba.Daa ruumaal jo dubaiz aur umuuman ro.ii.n daar hotaa hai, log haath mu.nh dhone ya Gusal karne ke baad is se jism ko Khushak karte hain, (purtagalii lafz 'Tolho' ka big.Daa hu.a hai) ye lafz muzakkar vamonas dono.n tarah mustaamal hai, nuur alalGaat ne taaniis par tarjiih dii hai
  • hinduu.o.n ke istimaal ka ek bartan, tola, tambiih (taambe ya miTTii ka
  • vo shaKhs jis ka peshaa baazaar me.n gala vaGaira taulnaa ho

English meaning of tauliyaa

English - Noun, Masculine

  • towel, a thick absorbent cloth for drying

Sanskrit - Noun, Feminine

  • a vessel used by Hindus (originally applied to a copper vessel, synonyms with tambiya, but now also applied to an earthen vessel)

Hindi - Noun, Masculine

  • the one whose profession is weighing grains etc. in the markets

तौलिया के हिंदी अर्थ

अंग्रेज़ी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • देह, हाथ आदि पोंछने का एक प्रकार का छोटा कपड़ा, अँगोछा

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिंदूओं के उपयोग का एक बर्तन, ताम्रिका, तोला, तंबीया (ताँबे या मिट्टी का )

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जिसका पेशा बाज़ार में अनाज आदि तौलना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَولِیا

ایک طرح کا بڑا رومال جو دبیز اور عموماً روئیں دار ہوتا ہے، لوگ ہاتھ منھ دھونے یا غسل کرنے کے بعد اس سے جسم کو خشک کرتے ہیں، (پرتگالی لفظ ’ٹولہو‘ کا بگڑا ہوا ہے) یہ لفظ مذکر ومونث دونوں طرح مستعمل ہے، نوراللغات نے تانیث پر ترجیح دی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَولِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَولِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone