تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"taunter" کے متعقلہ نتائج
taunter کے لیے اردو الفاظ
taunter کے اردو معانی
اسم
- طعن کرنے والا
- طعنہ زن
taunter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तान करने वाला
- तानाज़न
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تونتَر
ارد، موٹھ یا مون٘گ وغیرہ کی وہ خشک لکڑیاں جن سے کوٹ پیٹ کر یا دائیں چلا کر دانے نکال لیے گئے ہوں، ارد یا مون٘گ وغیرہ کا بھوسا.
تان تُرُوز
۔(اصل اس کی طعن تعریض ہے۔ ’تعریض‘ عربی میں اشاروں میں طعنہ دینا۔ طعن تعریض سے ’طعن تعرُّض‘ اور طعن تعرّض سے تان تروٗز ہوگیا) مذکر (عو) آوازہ توازہ۔ اشارہ کرنا۔ کنایہ بطریق تضحیک۔
تَنْتَرِک فَلْسَفَہ
ایسا فلسفہ جس کے مطابق کائنات شکتی (عورت) اور پرش (مرد) کے جنسی ہیجانات کی تکمیل کا نتیجہ ہے اور شکتی عورت کے پیٹ سے پیدا ہوئی ہے ؛ شاستروں کا فلسفہ
تِین تَری میں تیرَہ گَز
تین بکریوں کی کھال تیرہ گز میں پھیلائی جا سکتی ہے، تھوڑی چیز سے بہت سا کام لیا جا سکتا ہے.
تَنْتَرِک رَسم
ایسی رسم جس میں جسمانی ریاض اور عورت نوازی کو بڑی اہمیت حاصل ہو اور جس کا تعلق نسل و فصل کی افزائش سے ہو.
دَھنِک تَنْتْر
आधुनिक राजनीति में, ऐसी शासन-प्रणाली, जिसमें शासन का वास्तविक सूत्र प्रत्यक्ष अथवा अप्रत्यक्ष रूप से देश के बड़े-बड़े धनवानों के ही हाथ में रहता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (taunter)
taunter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔