تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِینتَرا" کے متعقلہ نتائج

تِینتَرا

تیترا

تینْترا

बैलगाड़ी में फड़ के नीचे की लकड़ी

تِینتَری

۔(ھ) صفت۔ مونث۔ وہ لڑکی جو تین لڑکوں کے بعد پ۹یدا ہوا۔

تونتْرا

رک: تونتر.

تِیتْرا

وہ بیٹا جو تین لڑکیوں کے بعد پیدا ہوا ہو

تَنْتَری

تنت کار

تیِتْرا

رک: تیتر.

تونتَر

ارد، موٹھ یا مون٘گ وغیرہ کی وہ خشک لکڑیاں جن سے کوٹ پیٹ کر یا دائیں چلا کر دانے نکال لیے گئے ہوں، ارد یا مون٘گ وغیرہ کا بھوسا.

تانْتَر

رک : تنتر.

تَنْتَر

(لفظاً) کسی رسم کا اہم جزو ؛ رکن مذہب ؛ کتاب جو امور دین سے متعلق ہو ، ہندوؤں کا اُسنا (پرستش) سے متعلق ایک شاستر.

تھینتَھر

تھکا ہوا ، سُست ، کاہل ، حیران.

تَنْتر مَنْتر

رک : تنتر جنتر.

تَنْتَر جَنْتَر

جادو ، ٹوٹکا ، جنتر منتر

تِین تیرا

رک : تین تیرہ.

تِین تیرَہ

پریشان، تتر بتر، منتشر، متفرق

اردو، انگلش اور ہندی میں تِینتَرا کے معانیدیکھیے

تِینتَرا

tii.ntaraa•तींतरा

وزن : 212

دیکھیے: تِیتْرا

  • Roman
  • Urdu

تِینتَرا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • (ھ۔ نون غُنّہ۔) صفتِ مذکر۔ وہ لڑکا، جو تین لڑکیوں کے بعد پیدا ہو۔ تینترا بیٹا راج رجائے تینتری بیٹی بھیک منگائے
  • تیترا

Urdu meaning of tii.ntaraa

  • Roman
  • Urdu

  • (ha। nuun Gunna।) sifat-e-muzakkar। vo la.Dkaa, jo tiin la.Dkiiyo.n ke baad paida ho। tiinatraa beTaa raaj rajaa.e tiinatrii beTii bhiik mangaa.e
  • tetaraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِینتَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِینتَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone