تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْتَری" کے متعقلہ نتائج

تَنْتَری

تنت کار

تَنْتَر

(لفظاً) کسی رسم کا اہم جزو ؛ رکن مذہب ؛ کتاب جو امور دین سے متعلق ہو ، ہندوؤں کا اُسنا (پرستش) سے متعلق ایک شاستر.

تِینتَری

۔(ھ) صفت۔ مونث۔ وہ لڑکی جو تین لڑکوں کے بعد پ۹یدا ہوا۔

تَشْتَری

تَنْتَر جَنْتَر

جادو ، ٹوٹکا ، جنتر منتر

تَنْتی

بُننے والا، جولاہا

تَنْدْری

رک : تندرا

تِنْگِری

اللہ تعالیٰ کا نام ، خدا

تِیتَری

تیتر کی تانیث، تیتر کی مادہ، ایک پرندہ عموماً مرغ کے برابر سیاہی مائل سفید چتی دار ہوتا ہے، لاط

تُنتُںی

چھوٹا ستار، اکتارا یا دو تارا ساز

تاتری

ایک قسم کا پیڑ

تونتْرا

رک: تونتر.

تِینتَرا

تیترا

تَنُّوری

تنور (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تنوری روٹی

تُرْتُری

بین یا لمبی تونْبی کا باجہ ، بگل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْتَری کے معانیدیکھیے

تَنْتَری

tantarii•तन्तरी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تَنْتَری کے اردو معانی

صفت

  • تنت کار
  • جادوگر، جنترمنتر کرنے والا
  • باجا، جس میں تان٘ت یا تار لگا ہو
  • (ھ) مذکر۔ گویّا، قوّال

Urdu meaning of tantarii

  • Roman
  • Urdu

  • tanat kaar
  • jaaduugar, jantar mantr karne vaala
  • baajaa, jis me.n taant ya taar laga ho
  • (ha) muzakkar। gaviiXyaa, qoXvaal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone