تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْتَر" کے متعقلہ نتائج

تَنْتَر

بڑھانا ، پھیلانا ، از سر نو پیدا کرنا ، افزائش

تَنْتَری

جادوگر، جنترمنتر کرنے والا

تَنْتَر جَنْتَر

جادو ، ٹوٹکا ، جنتر منتر

تَنْتَرِک

رک : تانترک ، مرکبات میں مستعمل

تَنْتَرِک فَلْسَفَہ

ایسا فلسفہ جس کے مطابق کائنات شکتی (عورت) اور پرش (مرد) کے جنسی ہیجانات کی تکمیل کا نتیجہ ہے اور شکتی عورت کے پیٹ سے پیدا ہوئی ہے ؛ شاستروں کا فلسفہ

تَنْتَرِک رَسم

ایسی رسم جس میں جسمانی ریاض اور عورت نوازی کو بڑی اہمیت حاصل ہو اور جس کا تعلق نسل و فصل کی افزائش سے ہو.

پَنچ تَنْتَر

ایک مشہور قصوں کی کتاب جو وشنو سرمن برہمن نے تصنیف کی تھی اور بت اپدیش کی پہلی صورت ہے، فارسی میں انوار سہیلی اور عربی میں کلیلہ و دمنہ اسی سے لی گئی ہیں

اَدِھنایَک تَنْتَر

وہ حکومتی نظام جس کے مطابق حاکم کو حکومت کا سارا اختیار دے دیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْتَر کے معانیدیکھیے

تَنْتَر

tantarतन्तर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَنْتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سانْپ کی ایک قسم جو سبز مائل بسیاہی ہوتا ہے پان٘چ ہاتھ کا دقیق مثل قلم ہوتا ہے بہت جلد چلتا ہے اور دبک کر پان٘چ ہاتھ سے آدمی پر جست کرتا ہے جس کو کاٹتا ہے جذام ہوکر چھ مہینے کے اندر اندر مر جاتا ہے
  • بڑھانا ، پھیلانا ، از سر نو پیدا کرنا ، افزائش
  • (لفظاً) کسی رسم کا اہم جزو ؛ رکن مذہب ؛ کتاب جو امور دین سے متعلق ہو ، ہندوؤں کا اُسنا (پرستش) سے متعلق ایک شاستر.
  • منتر ، جادو (جنتر منتر کے ساتھ مستعمل)
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔شاستر کا نام جس میں مہادیو اور پاربتی جی کا مکالمہ ہے۔ ۲۔منتر۔ ٹوٹنا۔ ٹوٹکا۔ جادوٗ۔

Urdu meaning of tantar

  • Roman
  • Urdu

  • saan॒pa kii ek qism jo sabaz maa.il basiyaa hii hotaa hai paanch haath ka dakiiq misal qalam hotaa hai bahut jald chaltaa hai aur dubak kar paanch haath se aadamii par jast kartaa hai jis ko kaaTtaa hai jazaam hokar chhः mahiine ke andar andar mar jaataa hai
  • ba.Dhaanaa, phailaanaa, az sar-e-nau paida karnaa, afzaa.ish
  • (lafzan) kisii rasm ka aham juzu ; rukan mazhab ; kitaab jo umuur diin se mutaalliq ho, hinduu.o.n ka usnaa (prastish) se mutaalliq ek shaastr
  • mantr, jaaduu (jantar mantr ke saath mustaamal
  • ۔(ha) muzakkar। १।shaastr ka naam jis me.n mahaadev aur paarabtii jii ka mukaalama hai। २।mantr। TuuTnaa। ToTkaa। jaadoॗ

English meaning of tantar

Noun, Masculine

  • increasing, spreading
  • incantation, spell
  • chief or essential part, main point
  • a religious treatise teaching magical and mystic formularies for the worship of the deities or the attainment of superhuman power

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنْتَر

بڑھانا ، پھیلانا ، از سر نو پیدا کرنا ، افزائش

تَنْتَری

جادوگر، جنترمنتر کرنے والا

تَنْتَر جَنْتَر

جادو ، ٹوٹکا ، جنتر منتر

تَنْتَرِک

رک : تانترک ، مرکبات میں مستعمل

تَنْتَرِک فَلْسَفَہ

ایسا فلسفہ جس کے مطابق کائنات شکتی (عورت) اور پرش (مرد) کے جنسی ہیجانات کی تکمیل کا نتیجہ ہے اور شکتی عورت کے پیٹ سے پیدا ہوئی ہے ؛ شاستروں کا فلسفہ

تَنْتَرِک رَسم

ایسی رسم جس میں جسمانی ریاض اور عورت نوازی کو بڑی اہمیت حاصل ہو اور جس کا تعلق نسل و فصل کی افزائش سے ہو.

پَنچ تَنْتَر

ایک مشہور قصوں کی کتاب جو وشنو سرمن برہمن نے تصنیف کی تھی اور بت اپدیش کی پہلی صورت ہے، فارسی میں انوار سہیلی اور عربی میں کلیلہ و دمنہ اسی سے لی گئی ہیں

اَدِھنایَک تَنْتَر

وہ حکومتی نظام جس کے مطابق حاکم کو حکومت کا سارا اختیار دے دیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone