تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْتَرِک" کے متعقلہ نتائج

تَنْتَرِک

رک : تانترک ، مرکبات میں مستعمل

تَنْتَرِک فَلْسَفَہ

ایسا فلسفہ جس کے مطابق کائنات شکتی (عورت) اور پرش (مرد) کے جنسی ہیجانات کی تکمیل کا نتیجہ ہے اور شکتی عورت کے پیٹ سے پیدا ہوئی ہے ؛ شاستروں کا فلسفہ

تَنْتَرِک رَسم

ایسی رسم جس میں جسمانی ریاض اور عورت نوازی کو بڑی اہمیت حاصل ہو اور جس کا تعلق نسل و فصل کی افزائش سے ہو.

تان٘تَرِک

تانتروں کے متعلق، جس کا ذکر تانتروں میں ہو

تَنْتَری

تنت کار

تَنْتَر

(لفظاً) کسی رسم کا اہم جزو ؛ رکن مذہب ؛ کتاب جو امور دین سے متعلق ہو ، ہندوؤں کا اُسنا (پرستش) سے متعلق ایک شاستر.

تَرْک

بھول چوک، سہو، فرو گزاشت

تَنْتی

بُننے والا، جولاہا

تَنتا

tighten

تِنْگِری

اللہ تعالیٰ کا نام ، خدا

پَنچ تَنْتَر

ایک مشہور قصوں کی کتاب جو وشنو سرمن برہمن نے تصنیف کی تھی اور بت اپدیش کی پہلی صورت ہے، فارسی میں انوار سہیلی اور عربی میں کلیلہ و دمنہ اسی سے لی گئی ہیں

تَشْتَری

تِیتَری

تیتر کی تانیث، تیتر کی مادہ، ایک پرندہ عموماً مرغ کے برابر سیاہی مائل سفید چتی دار ہوتا ہے، لاط

تَرِتَرَہ

کشتی

تَنْدْرا

تھکاوٹ ، سستی ، کاہلی، اون٘گھ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْتَرِک کے معانیدیکھیے

تَنْتَرِک

ta.ntarik•तंत्रिक

وزن : 112

دیکھیے: تان٘تَرِک

  • Roman
  • Urdu

تَنْتَرِک کے اردو معانی

صفت

  • رک : تانترک ، مرکبات میں مستعمل

Urdu meaning of ta.ntarik

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha taantrik, murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of ta.ntarik

Adjective

  • sorcerer

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْتَرِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْتَرِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone