تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھہَل" کے متعقلہ نتائج

ٹَھہَل

رک : ٹھیراؤ

ٹھال

پتوں والی شاخ، ڈال

ٹھالی

(عوام) خالی، بے کار، بے روزگار، بے شغل، نکّمہ

ٹھالا

ٹھال

ٹھالی سے بیگار بَھلی

بیکار رہنے سے مفت کام کرنا بہتر کہ بیکاری میں طرح طرح کے وسوسے پیدا ہوتے ہیں

ٹھالا ہونا

بیکار ہونا، کاہل ہونا

ٹھالا پِھرنا

آوارہ پھرنا، اِدھر اُدھر پھرنا، ٹہلنا

ٹھالی بَنیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں کَرے

ٹھالی بَیٹھے اُت پُت سُوجھے

بیکاری میں آدمی کو اِدھر اُدھر کی باتیں سوجھتی ہیں ، بیکاری بری ہے

ٹھالی بَنیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں کَرے

ٹَہَل

خدمت گاری، بندگی، نوکری، خدمت

ٹال

لکڑیوں کی دکان جو ایک ان٘بار کے طور پر ہوتی ہے، لکڑی بان٘س یا گھاس وغیرہ کا ڈھیر ، این٘دھن کا ان٘بار، (لفظاً) تلے اوپر چیزوں کی ڈھیر، ان٘بار، چٹّا .

ٹَھلا

(سیف بازی) تلوار کی باڑ کی طرف قبضے کی آڑ جس سے ہاتھ کی گرفت کی حفاظت ہوتی ہے ، پیپلا .

ٹَھلّا

. مضبوط ، توانا .

ٹَھل

(دھات کاری) دھاتی چادروں کو کاٹنے والی مشینی کتیرے کا وہ پرزہ جو چادر کو مضبوطی سے دبا کر کھسکنے سے روکتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھہَل کے معانیدیکھیے

ٹَھہَل

Thahal•ठहल

  • Roman
  • Urdu

ٹَھہَل کے اردو معانی

  • رک : ٹھیراؤ
  • رک : ٹہل

Urdu meaning of Thahal

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Thiiraa.o
  • ruk ha Tahal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھہَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھہَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone