تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَپّال" کے متعقلہ نتائج

ٹَپّال

ڈاک

ٹَپّالی

ڈاکیا ، پوسٹ مین ، ڈاک والا.

ٹپال والا

ڈاکیا، ڈاک والا ٹپّالی

ٹَپَّل

(چابک سواری) وہ کھوڑا جس کی پیشانی پر سفید بالوں کا نشان ان٘گوٹھے کی چوڑان سے بڑا ہو یعنی اس پر ان٘گوٹھا رکھا جائے تو وہ نشان ان٘گوٹھے سے باہر نکلا ہوا دکھائی دے

ٹَپّا

گولی یا گین٘د کا زمین یا دیوار سے ٹکراو.

ٹَپا

ٹاپو،گولی یا گیند کا زمین یا دیوار سے ٹکراؤ

ٹال

لکڑیوں کی دکان جو ایک ان٘بار کے طور پر ہوتی ہے، لکڑی بان٘س یا گھاس وغیرہ کا ڈھیر ، این٘دھن کا ان٘بار، (لفظاً) تلے اوپر چیزوں کی ڈھیر، ان٘بار، چٹّا .

ٹَپَّہ

رک : ٹپا.

ٹَپاک

گھوڑے کی چار اصلی رن٘گوں کے ذیلی رن٘گوں میں سے ستائیسواں رنگ.

ٹھال

پتوں والی شاخ، ڈال

ٹَہَل

خدمت گاری، بندگی، نوکری، خدمت

ٹَپْمال

ایک بڑا بھاری لوہے کا گھن، جو جہاز پر کام آتا ہے

ٹَھہَل

رک : ٹھیراؤ

ٹَٹْرال

(ٹھٹیرا گری) برتنوں کی گولائی درست کرنے کا گول من٘ھ کا ہتوڑا.

ٹَنّا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَپّال کے معانیدیکھیے

ٹَپّال

Tappaal•टप्पाल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

ٹَپّال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈاک
  • ڈاک خانہ، ڈاک کے ہرکاروں کی چوکی، چوکی

Urdu meaning of Tappaal

  • Roman
  • Urdu

  • Daak
  • DaakKhaanaa, Daak ke harkaaro.n kii chaukii, chaukii

टप्पाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डाक, मेल, प्रसारण
  • डाकख़ाना, भेजी जाने वाली चिट्ठी-पत्री आदि की जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَپّال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَپّال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone