تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْوِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَرْوِیَہ

سیراب کرنا ، کسی کام کو سوچنا ، فکر کرنا.

روزِ تَرْوِیَہ

ماہِ ذی الحجہ کی آٹھویں تاریض جب حُجّاج مِنیٰ کو جاتے ہیں.

یَومِ تَروِیَہ

ماہِ ذی الحجہ کی آٹھویں تاریخ جس میں حجاج منیٰ کو جاتے ہیں ، حج کا ایک رکن ، یوم الترویہ

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تَرْیا

ستارہ ، رک : تارا.

تورِیا

سرسوں کی طرح کا سرخی مائل غلہ جس سے تیل نکالا جاتا ہے، لاط: Brassica napus.

تُرِیا

(یوگ) واں یا واک کے چار بھیدوں میں سے چوتھا بھید ، بھیکری وانی ، گیان کی سات بھومکاؤں میں سے ساتویں بھومکا ، لاہوت ، مراد : ذات باری تعالیٰ.

تِرْوا

اتنی دوری جہاں تک ایک تیرجاسکے

تَرَیّا

تارا (رک) کی تصغیر ، تارا

تُورِیا

گائے یا بھین٘س کا وہ مصنوعی بچہ جو مرے ہوئے اصلی بچہ کی کھال میں بھوسہ بھر کر بنالیتے ہیں کیون٘کہ نئی جنی ہوئی گائے یا بھین٘س کے سامنے جب تک بچہ نہ ہو دودھ نہیں دیتی، اُکزا، اگور، سنگھرپ، کرتی

تَورِیَہ

ارادہ کچھ کرنا اور ظاہر کچھ اور کرنا، دل میں جو کچھ ہے، اس کے خلاف ظاہر کرنا

تورِیہَ

رک: توریا (و مج).

تُرَہِیّا

ترہی بجانے والا

تِرْواہا

تراہاٹ، (مجازاً) ترواہ (الف)

تِرْواہ

کنارے کنارے ، ساحل پر

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْوِیَہ کے معانیدیکھیے

تَرْوِیَہ

tarviya•तर्विया

  • Roman
  • Urdu

تَرْوِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیراب کرنا ، کسی کام کو سوچنا ، فکر کرنا.
  • ماہ ذی الحجہ کی آٹھویں تاریخ جس میں حجاج منیٰ کو جاتے ہیں ، یوم الترویہ حج کا ایک رکن.

Urdu meaning of tarviya

  • Roman
  • Urdu

  • seraab karnaa, kisii kaam ko suuchana, fikr karnaa
  • maah zii alahjaa kii aaThvii.n taariiKh jis me.n hujjaaj munh ko jaate hai.n, yaum alatarviih haj ka ek rukan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْوِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْوِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone