تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَضْوِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَضْوِیَہ

پھرنا ، مائل کرنا، جھکانا ؛ روشن کرنا.

تَضْئِیع

ضائع کرنا، کھونا، برباد کرنا، گن٘وانا

تَضْیِیع

ضائع کرنا، کھونا، برباد کرنا

تَوضِیع

(قانون یا ضابطہ وغیرہ کا) وضع کرنا

تَضَیُّع

برباد ہونا، گھٹنا ، چھیجن ، نقصان ، کمی .

تَعْزِیَہ

امام حسن اور امام حسین کی تربتوں کی نقل جو کاغذ اور بانس کے قُبّہ میں محرَّم کے دنوں میں دس روز تک ان کا ماتم یا فاتحہ دلانے کے لیے بطور یادگار بناتے ہیں، امیر تیمور لنگ کو کچھ تبرُّکات شہدائے کربلا کے مل گئے تھے، وہ ان کو کجاووں میں لشکر کے آگے رکھتا تھا، جب کبھی مصائب اور واقعات کربلا سنتا کجاووں کو تختوں پر آگے رکھوالیتا، اسی وجہ سے تعزیے عموماً کجاووں کی صورت کے بنتے ہیں

تَعْضِیَہ

(طب) تحلیل و تجزیہ ، چیر پھاڑ

تَیز

(ذائقے کیفیت مزاج یا اثر میں) بڑھا ہوا، تند‏، سخت، گرم، چٹ پٹا

تَعْزِیا

تَہْوِیَہ

(لفظاً) ہوا دینا، (اصطلاحاً) تازہ ہوا دینا، مکان میں تازہ ہوا کی آمد و رفت کا انتظام کرنا

تَرْوِیَہ

سیراب کرنا ، کسی کام کو سوچنا ، فکر کرنا.

تَمْوِیَہ

دھوکا ، فریب ، تصنع ، بناوٹ.

تَشْوِیَہ

(لفظاً) بھوننا، سین٘کنا (گوشت وغیرہ کو)، بھلبھلانا (کسی مرطوب چیز کو آگ میں)، (دوا کو گرم بھوبل میں) بھلسنا

تَکْوِیَہ

طب: تیزاب سے جلانے کا عمل، داغنا

تازا

رک: تازہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَضْوِیَہ کے معانیدیکھیے

تَضْوِیَہ

tazviya•तज़्विया

  • Roman
  • Urdu

تَضْوِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھرنا ، مائل کرنا، جھکانا ؛ روشن کرنا.

Urdu meaning of tazviya

  • Roman
  • Urdu

  • phirnaa, maa.il karnaa, jhukaanaa ; roshan karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَضْوِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَضْوِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone