تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَپّا" کے متعقلہ نتائج

ٹَپّا

گولی یا گین٘د کا زمین یا دیوار سے ٹکراو.

ٹَپّالی

ڈاکیا ، پوسٹ مین ، ڈاک والا.

ٹَپّال

ڈاک

ٹَپّا گَر

ٹپا گانے والا.

ٹَپّاٹُپّی

اکا دکا

ٹَپّا گانا

بے کا بیٹھنا ، کچھ نہ کرنا (عموماً جمع میں مستعمل).

ٹَپّا فَرِیس

ڈاک بیجھنے والا.

ٹَپّا مارْنا

ٹپا بھرنا، اچھلنا، لمبی چھلان٘گ مارنا

ٹَپّا کھانا

گولی وغیرہ کا مکرانا ، بندوق کی گولی کا کسی چیز پر لگ کر چٹخنا ؛ گین٘د وغیرہ کا زمین پر لگ کر اچھلنا.

ٹَپّا بَھرنا

(عو) موٹی سلائی کرنا، کچی سلائی کرنا ، دور دور بخیہ کرنا، بے ترتیب یا بے ڈھن٘گے پن سے پڑھنا

ٹَپّا ڈَالْنا

موٹی سلائی کرنا، کچی سلائی کرنا، دور دور بخیہ کرنا، بے ترتیب یا بے ڈھنگے پن سے پڑھنا

ٹَپّاٹوئی

ہاتھ سے ٹٹولیے اور محسوس کرنے کا عمل

گھوڑی ٹَپّا

boys' game like leapfrog

چَڈّی ٹَپّا

رک : چڈی چڈال.

آواز کا ٹَپّا

(موسیقی) وہ فاصلہ جہاں تک آواز پہنچے، گانے میں آواز کی زد

تِیر کا ٹَپّا

the range of an arrow

گولی کا ٹَپّا

گولی کی مار یا پہنچ کی حد وہ گرے ، وہ فاصلہ جہاں تک گولی یا گیند وغیرہ جا کر گرے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَپّا کے معانیدیکھیے

ٹَپّا

Tappaaटप्पा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: موسیقی قدیم تعمیر دکنی عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹَپّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گولی یا گین٘د کا زمین یا دیوار سے ٹکراو.
  • (تعمیرات وہ پھول جو بغیر بیل بوٹے کے سادہ مرغول کی روکار پر دونوں جانب یا چُگّے پر بنادیا جائے، چکر گل ، منبّت کاری
  • رک : ٹھپا.
  • تیر یا گولی کی مار کی حد جہاں وہ جا کر گرے اور اس کی قوت رفتار ختم ہوجائے.
  • تیپچی، موٹی سیون ، دور دور کا بخیہ، شلن٘گے ، کوک؛ پالکی لے جانے والوں کی ڈاک یا چوکی یا ٹکان جہاں کہار بدلے جاتے ہیں ؛ ایک قسم کا ہک یا کان٘ٹا ؛ بیڑا جو باد بان سے چلایا جاتا ہے ؛ زغندہ ، کود ، پھان٘د ؛ پر گنے کا حصہ
  • (دکن) ڈاک خانہ ، ڈاک.
  • (موسیقی) ایک قسم کا گانا یا گیت.
  • ایک قسم کا ٹھیکہ جو تلواڑا تال پر بجایا جاتا ہے.
  • (قدیم) نکتہ، واقعہ ، قصہ.

Urdu meaning of Tappaa

  • Roman
  • Urdu

  • golii ya gend ka zamiin ya diivaar se Takraav
  • (taamiiraat vo phuul jo bagair bail buuTe ke saadaa margol kii ruukaar par dono.n jaanib ya chugge par banaadiyaa jaaye, chakkar gul, manabbat kaarii
  • ruk ha Thappaa
  • tiir ya golii kii maar kii had jahaa.n vo ja kar gire aur is kii quvvat raftaar Khatm hojaa.e
  • tiipchii, moTii sevan, duur duur ka baKhiiyaa, shalange, kok; paalakii le jaane vaalo.n kii Daak ya chaukii ya Tukaa.n jahaa.n kahaar badle jaate hai.n ; ek kism ka hikk ya kaanTaa ; be.Daa jo baadbaan se chalaayaa jaataa hai ; zaGandaa, kuud, phaand ; par gine ka hissaa
  • (dakkan) DaakKhaanaa, Daak
  • (muusiiqii) ek kism ka gaanaa ya giit
  • ek kism ka Thekaa jo talvaa.Daa taal par bajaayaa jaataa hai
  • (qadiim) nukta, vaaqiya, qissa

English meaning of Tappaa

Noun, Masculine

टप्पा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह फ़ासला जहाँ तक कोई उछाली हुई चीज़ एक बार में पहुँचे
  • उछलती हुई वस्तु का बीच-बीच में पृथ्वी छूना
  • एक तरह का उपशास्त्रीय गायन जिसमें तान की प्रधानता होती है और सुर अलग-अलग स्पष्ट सुनाई देते है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَپّا

گولی یا گین٘د کا زمین یا دیوار سے ٹکراو.

ٹَپّالی

ڈاکیا ، پوسٹ مین ، ڈاک والا.

ٹَپّال

ڈاک

ٹَپّا گَر

ٹپا گانے والا.

ٹَپّاٹُپّی

اکا دکا

ٹَپّا گانا

بے کا بیٹھنا ، کچھ نہ کرنا (عموماً جمع میں مستعمل).

ٹَپّا فَرِیس

ڈاک بیجھنے والا.

ٹَپّا مارْنا

ٹپا بھرنا، اچھلنا، لمبی چھلان٘گ مارنا

ٹَپّا کھانا

گولی وغیرہ کا مکرانا ، بندوق کی گولی کا کسی چیز پر لگ کر چٹخنا ؛ گین٘د وغیرہ کا زمین پر لگ کر اچھلنا.

ٹَپّا بَھرنا

(عو) موٹی سلائی کرنا، کچی سلائی کرنا ، دور دور بخیہ کرنا، بے ترتیب یا بے ڈھن٘گے پن سے پڑھنا

ٹَپّا ڈَالْنا

موٹی سلائی کرنا، کچی سلائی کرنا، دور دور بخیہ کرنا، بے ترتیب یا بے ڈھنگے پن سے پڑھنا

ٹَپّاٹوئی

ہاتھ سے ٹٹولیے اور محسوس کرنے کا عمل

گھوڑی ٹَپّا

boys' game like leapfrog

چَڈّی ٹَپّا

رک : چڈی چڈال.

آواز کا ٹَپّا

(موسیقی) وہ فاصلہ جہاں تک آواز پہنچے، گانے میں آواز کی زد

تِیر کا ٹَپّا

the range of an arrow

گولی کا ٹَپّا

گولی کی مار یا پہنچ کی حد وہ گرے ، وہ فاصلہ جہاں تک گولی یا گیند وغیرہ جا کر گرے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَپّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَپّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone