تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَپّا مارْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَپّا مارْنا

ٹپا بھرنا، اچھلنا، لمبی چھلان٘گ مارنا

ٹاپ مارنا

گھوڑے کا زمین پر پان٘و مارنا جس سے اس کا کسی ضرورت کی طرف اشارہ کرنا مقصود ہوتا ہے، گھوڑے کے پان٘و یا نعل کی ضرب

ٹَپَّر مارنا

پلّو یا آنچ٘ل ڈالنا، لپیٹ مارنا.

ٹَلا مارنا

bunk off (school or work), play truant

ٹَپّے ٹوئِیے مارْنا

۔(عو) ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا۔ اندھوں کی طرح کسی چیز کو ٹٹولتے پھرنا۔

ٹَپّے ٹوئے مارْنا

ٹٹولنا ، تلاش کرنا ، ڈھون٘ڈنا.

ٹَپّے ٹوئی مارنا

to search, fumble, grope

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَپّا مارْنا کے معانیدیکھیے

ٹَپّا مارْنا

Tappaa maarnaa•टप्पा मारना

محاورہ

مادہ: ٹَپّا

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ٹَپّا مارْنا کے اردو معانی

  • ٹپا بھرنا، اچھلنا، لمبی چھلان٘گ مارنا
  • ٹپّا ڈالنا، (کنایۃً) بے ڈھنگے پن سے پڑھنا

Urdu meaning of Tappaa maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Tappaa bharnaa, uchhalnaa, lambii chhalaang maarana
  • Tappaa Daalnaa, (kanaa.en) be Dhange pan se pa.Dhnaa

English meaning of Tappaa maarnaa

  • make a long jump, skip a passage or page in reading

टप्पा मारना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔टप्पा डालना। २।(कनाएन) बे ढंगे पन से पढ़ना
  • रुक : टप्पा भरना, उछलना , लंबी छलांग मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَپّا مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَپّا مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone