تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tap" کے متعقلہ نتائج
tap کے لیے اردو الفاظ
tap کے اردو معانی
- ٹیپ
- ٹونٹی یا سوراغ جس سے پیسے یا کسی اور طرف سے مائع شے نکالی جائے
- ڈاٹ
- ٹھینٹی
- نلی
- کوئی مائع شے
- پیپے کا سوراخ بند کرنے کا کاک
- (برطانوی) شراب کا کمرہ یا کلال خانہ
- (جراحی) پیپ نکالنے کا طریقہ
- (میکانیات) چھوٹا سا برما جس سے پیپے میں سوراخ کرتے ہیں
- سنبا
- دھپّا
tap के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- टेप
- टवंटी या सोराग़ जिस से पैसे या किसी और तरफ़ से माए शैय निकाली जाये
- डाट
- ठीनटी
- नली
- कोई माए शैय
- पेपे का सूराख़ बंद करने का काक
- (बर्तानवी) शराब का कमरा या कुलाल ख़ाना
- (जर्राही) पीप निकालने का तरीक़ा
- (मीकानयात) छोटा सा बर्मा जिस से पेपे में सूराख़ करते हैं
- सनबा
- धप्पा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَپْ
(س) مونث: گرمی، حرارت، بُخار مذکر (ہندو) دھوٗنی رما کر دھیان کرنا، پرستش۔ (ف) مونث۔ حُمّٰی، گرمی کا بُخار، وہ حرارت جو مادّے کی عفونت سے جسم میں پیدا ہو، فارسی میں بمعنی اضطراب وبے قراری وغلبۂ تب وگرمی قلب ہے
تَپ کاہی
وہ بخار جو کوڑا کرکٹ خاک دھول پیٹ میں پہنچنے کی وجہ سے ہو اس میں سانس کی گھٹن اور کھانسی بھی ہوتی ہے
تَپْڑا
تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچھا اور ہریالا پن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tap)
tap
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔