تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tap" کے متعقلہ نتائج

ٹَپ

ہوادار یا بگھی وغیرہ کا سائبان، رک : ٹاپ.

تَپْ

(س) مونث: گرمی، حرارت، بُخار مذکر (ہندو) دھوٗنی رما کر دھیان کرنا، پرستش۔ (ف) مونث۔ حُمّٰی، گرمی کا بُخار، وہ حرارت جو مادّے کی عفونت سے جسم میں پیدا ہو، فارسی میں بمعنی اضطراب وبے قراری وغلبۂ تب وگرمی قلب ہے

تاپ

حرارت، بخار، گرمی، تپش

tap

نرمی سے ضرب لگانا

ٹَپ سے

جھٹ سے، یکایک، اچانک

تَپِ دِق

دق کے مرض کا بخار، (ٹی بی) جو اعضائے رئیسہ میں حرارت سرایت کر جانے کے سبب بدن کی رطوبت کو سکھا دیتا ہے

تَپِ سِیاہ

ایک قسم کا بخار جو آسام وغیرہ میں ہوتا ہے، تلی اور جگر بڑھ جاتے ہیں، اور مریض سال دو سال میں لاغر ہوکر مرجاتا ہے

تَپِ کُہْنہ

پرانا بخار ، تپ دق ؛ (مجازاً) بہت بڑی مصیبت ، جان لیوا روگ .

تَپِ مُحْرِقَہ

وہ بخار جس میں شدت حرارت کی وجہ سے بدن بری طرح پھن٘کنے لگے

تَپ کرنا

to do penance

تَپ جانا

بے چینی دور ہونا ، حدت زائل ہونا ، تپش دور ہونا ، بیماری ختم ہونا ، اضطراب مٹنا ،

ٹَپ جانا

کود جانا، پھان٘د جانا ، پار کرنا

تَپ آنا

۔۱۔ بُخار آنا۔ ۲۔(کنایۃً) خائف ہونا۔ ترساں ہونا۔ ڈرنا۔ ؎

تَپ آنا

خائف ہونا ، ڈرنا .

تَپِ عِشْق

عشق کا جوش یا گرمی

tap کے لیے اردو الفاظ

tap

tæp

tap کے اردو معانی

  • ٹیپ
  • ٹونٹی یا سوراغ جس سے پیسے یا کسی اور طرف سے مائع شے نکالی جائے
  • ڈاٹ
  • ٹھینٹی
  • نلی
  • کوئی مائع شے
  • پیپے کا سوراخ بند کرنے کا کاک
  • (برطانوی) شراب کا کمرہ یا کلال خانہ
  • (جراحی) پیپ نکالنے کا طریقہ
  • (میکانیات) چھوٹا سا برما جس سے پیپے میں سوراخ کرتے ہیں
  • سنبا
  • دھپّا

tap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • टेप
  • टवंटी या सोराग़ जिस से पैसे या किसी और तरफ़ से माए शैय निकाली जाये
  • डाट
  • ठीनटी
  • नली
  • कोई माए शैय
  • पेपे का सूराख़ बंद करने का काक
  • (बर्तानवी) शराब का कमरा या कुलाल ख़ाना
  • (जर्राही) पीप निकालने का तरीक़ा
  • (मीकानयात) छोटा सा बर्मा जिस से पेपे में सूराख़ करते हैं
  • सनबा
  • धप्पा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tap)

نام

ای-میل

تبصرہ

tap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone