تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپ چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

تَپ چَڑْھنا

لرزاں و ترساں ہونا، ڈر سے کانپنا، ڈرنا

نام سے تَپ چَڑْھنا

رک : نام سے بخار چڑھنا ۔

جاڑے کی تَپ چڑھنا

سردی چڑھنا، سردی سے کان٘پنا، سردی کے ساتھ بخار آنا

توپ چھوڑنا

کسی خاص امر کی اطلاع کے لیے توپ چھوڑنا.

تاپ چَڑھنا

بُخار ہونا

توپ پَھڑوں پَر چَڑھانا

توپ کو اس جگہ پر لانا جہاں رکھ کر اس کو چلانا ہو ؛ توپ چلانے کی تیاری کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپ چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

تَپ چَڑْھنا

tap cha.Dhnaa•तप चढ़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَپ چَڑْھنا کے اردو معانی

  • لرزاں و ترساں ہونا، ڈر سے کانپنا، ڈرنا
  • غصہ آنا، برہم ہونا، غیظ وغضب آنا

Urdu meaning of tap cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • larzaan-o-tarsaa.n honaa, Dar se kaa.npnaa, Darnaa
  • Gussaa aanaa, braham honaa, Gaiz vaGzab aanaa

English meaning of tap cha.Dhnaa

  • have fever
  • be angry, be incensed

तप चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • भय से थरथराना, डर से काँपना, भयभीत होना
  • क्रोध आना, क्रोधित होना, अत्यधिक क्रोध में आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپ چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپ چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone