تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپْڑا" کے متعقلہ نتائج

تَپْڑا

تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچھا اور ہریالا پن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں

تِپڑا

कमख्वाब बुनने वालों के करघे की वह लकड़ी जिसमें तागा लपेटा रहता है और जो दोनों बैसरों के बीच में होती है

توپْڑا

مکھی

تَپْڑی

تپڑ کی تصغیر، معمولی گدی، بان کی چٹائی

تَھپْڑا

تھپڑ، پلاسٹر وغیرہ کا ٹکڑا، تہہ وغیرہ

تَپَّڑ

ٹاٹ کی گدّی جس پر بنیے بیٹھتے ہیں، گدّی

تَپْنا

گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا

تَپْتا

گرم، جلتا ہوا، بہت گرم

تَکْڑا

مضبوط، موٹا تازہ، طاقتور، تگڑا

تَپْسا

تپس

تَگْڑا

ہاتھ پان٘و سے مضبوط، تنومند، موٹا تازہ، تندرست، فربہ، تناور، لحیم شحیم، تندرست و توانا

تُکْڑا

رک : ٹُکڑا .

توڑا

کمی، قلت، قحط

توڑَہ

رک: توڑا.

تپا

تپ کرنے والا جوگی، گرمی کا موسم، گرم، گرمی کے ساتھ، احساس کی شدّت کے ساتھ، پُرجوش

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپْڑا کے معانیدیکھیے

تَپْڑا

tap.Daa•तप्ड़ा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَپْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچھا اور ہریالا پن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of tap.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • tiin mahiine kii bail ke paan jin me.n kachchhaa aur haryaalaa pan baaqii ho khaane me.n badmaza aur jald gal jaane vaala hotaa hai is ko kachchaa nivaa.Dii bhii kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone