تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنَوُّط" کے متعقلہ نتائج

تَنَوُّط

زرد رن٘گ کا ایک پرندہ جو عقل مندی سے اپنا گھون٘سلا باریک تنکوں سے بناتا ہے جو درخت کی شاک پر لٹکتا رہتا ہے ، بَیا ، بیّا

تَنَوُّع

بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا، نیاپن، جدت

تَنْتی

بُننے والا، جولاہا

تَنتا

tighten

تان٘تی

جولاہا، نور ہاف، پارچہ باف

تَہْنِیَتی

تہنیت (رک) سے منسوب .

تَغَوُّط

رفع حاجت ، قضاے حاجت کرنا ، پائخانہ پھرنا.

تَنَوُّم

(لفظاً) خواب دیکھنا ، رک : تنویم ، (اصطلاحاً) عمل توجہ کے ذریعہ طاری کی ہوئی حالت نوم ، ہپٹائزم میں معمولی کی نین٘د جیسی حالت ، انگ : Hypnosis

تَنَشُّط

چست ہونا، ہوشیار ہونا

تَنَوُّہ

اعلی ہونا

تَنَطُّع

بال کی کھال نکالنا ، انتہائی غور و خوض کرنا ، تکلف اور غلو کرنا

تانْتا

مجمع، گروہ، سواریاں (فقرہ) ایک دن پہلے محل کا تانتا روانہ ہوا

تانتُو

ریشہ سے متعلق، ریشوں والا، تان٘ت والا، تاروں والا، جس میں تار لگے ہوں، تانتْر

تانتِیا

نہایت دبلا ، لاغر ، وہ جو لان٘با اور دبلا ہو .

تانتْوا

نو مولود بچے کی زبان کے نیچے لگی ہوئی ایک باریک جھلی جس کو دائی نکال دیتی ہے تاکہ زبان حرکت کرنے لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنَوُّط کے معانیدیکھیے

تَنَوُّط

tanavvut•तनव्वुत

  • Roman
  • Urdu

تَنَوُّط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زرد رن٘گ کا ایک پرندہ جو عقل مندی سے اپنا گھون٘سلا باریک تنکوں سے بناتا ہے جو درخت کی شاک پر لٹکتا رہتا ہے ، بَیا ، بیّا

Urdu meaning of tanavvut

  • Roman
  • Urdu

  • zard rang ka ek parindaa jo aqalmandii se apnaa ghonslaa baariik tinko.n se banaataa hai jo daraKht kii shauk par laTaktaa rahtaa hai, baya, biiXyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنَوُّط)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنَوُّط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone