تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنَشُّط" کے متعقلہ نتائج

تَنَشُّط

چست ہونا، ہوشیار ہونا

تَنْشِیط

مسرت ، نشاط ، شادمانی ، عیش و خوشی

تَنَشُّق

سون٘گھنا

تَنَوُّط

زرد رن٘گ کا ایک پرندہ جو عقل مندی سے اپنا گھون٘سلا باریک تنکوں سے بناتا ہے جو درخت کی شاک پر لٹکتا رہتا ہے ، بَیا ، بیّا

تَنِشی

تنش (رک) سے منسوب یامتعلق

تَنْشِیطِ قُلُوب

دلوں کی خوشی ، اطمینان قلوب

تِنِش

ایک درخت کا نام، جس کی اون٘چائی بیس سے چالیس فٹ تک، چھال کا رن٘گ گہرا بھورا، پتے ارنڈ کے پتوں جیسے ہوتے ہیں، ترچھا، ترچھ

تَنِش

تناو ، کھن٘چاو

تَشَطُّط

حد سے بڑھ جانا یا گزر جانا

تَنَوُّع

بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا، نیاپن، جدت

تَخَشُّع

انکسار، عجز و الحاح، عاجزی کرنا، فروتنی

تَنَخُّع

زور سے سِنَکنا ، ناک صاف کرنا

تَنَطُّع

بال کی کھال نکالنا ، انتہائی غور و خوض کرنا ، تکلف اور غلو کرنا

تَنِشَہ کَرنا

۔۱۔پیاسا کرنا۔۲۔خواہش مند کرنا۔ ۳۔کسی دھات میں قوت جاذبہ پیدا کرنا۔

تَنِشی اِحْساس

وہ احساس جس کا تعلق اعصاب کے تناؤ سے ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنَشُّط کے معانیدیکھیے

تَنَشُّط

tanashshut•तनश्शुत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَنَشُّط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چست ہونا، ہوشیار ہونا
  • کوئی کام خوش ہوکر کرنا
  • جلد جلد سفر کرنا

Urdu meaning of tanashshut

  • Roman
  • Urdu

  • chust honaa, hoshyaar honaa
  • ko.ii kaam Khush hokar karnaa
  • jald jalad safar karnaa

तनश्शुत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चुस्त होना, होशयार होना
  • कोई काम ख़ुश होकर करना
  • जल्दी जल्दी यात्रा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنَشُّط)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنَشُّط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone