تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَغَوُّط" کے متعقلہ نتائج

تَغَوُّط

رفع حاجت ، قضاے حاجت کرنا ، پائخانہ پھرنا.

تَنَوُّط

زرد رن٘گ کا ایک پرندہ جو عقل مندی سے اپنا گھون٘سلا باریک تنکوں سے بناتا ہے جو درخت کی شاک پر لٹکتا رہتا ہے ، بَیا ، بیّا

طاغُوتی

شیطان سے منسوب، باطل پرست، (احکامِ خدا اور رسولؐ سے) سرکشی کرنے والا، شیطان

تَغَطِّیَہ

ڈھانپنا

تَغَطِّی

چھپانا، ڈھانپنا

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

طَواغِیت

طاغوت (رک) کی جمع ، بُت ، اصنام ، شیاطین ، معبودینِ باطل .

طاغُوتی ذِہْن

شیطانی ذہن، برے خیالات رکھنے والا دماغ، شرارت پسند ذہن، شرانگیز ذہن

طاغُوتی طاقَت

شیطانی طاقت

طاغُوتی قُوَّت

شیطانی طاقت

نَفس طاغُوتی

وہ نفس جو انسان کو برائیوں کی طرف مائل کرے ، نفس امارہ

تَصَوُّر

ذہن میں کسی شے کی صورت قائم کرنا، دھیان، خیال

تَسَوُّر

دیوار پر چڑھنا

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

تَنَوُّع

بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا، نیاپن، جدت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَغَوُّط کے معانیدیکھیے

تَغَوُّط

taGavvut•तग़व्वुत

  • Roman
  • Urdu

تَغَوُّط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رفع حاجت ، قضاے حاجت کرنا ، پائخانہ پھرنا.

Urdu meaning of taGavvut

  • Roman
  • Urdu

  • rafaa haajat, qaze haajat karnaa, paa.ekhaanaa phirnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَغَوُّط)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَغَوُّط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone