تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجَمُّع" کے متعقلہ نتائج

تَجَمُّع

جمع، جوڑ، میزان

تَجْمِیع

جمع ہونے کی کیفیت

تَجَہُّم

جہم بن صفوان ترمذی کی طرف منسوب فرقۂ جہمیہ کا مسلک اس فرقے کے لوگ عقیدۂ جبر کے شدت سے قائل ہیں.

تَجَرُّع

ٹھہر ٹھہر کر، آہستہ آہستہ یا گھونٹ گھونٹ پینے کا عمل

تَجَوُّع

۱. بھوک کی کیفیت.

تَسَمُّع

سننا، سماعت کرنا

تَجَلّا

رک : تجلی.

تَجَمُّل

جمال کی آرائش، زیب و زینت، حُسن

تَرْجَمَہ

ایک زبان سے دوسری زبان میں منتقل کرنا (مطلب و معنی کو)

تُک٘مَہ

گھنڈی، بوتام، بٹن

تَشَمُّع

کسی چیز کے موم بن جانے کی حالت، پگھلنے کا عمل (تراکیب میں مستعمل) .

تَسْمَہ

(تلوار بازی) کمر یعنی بیچ دھڑ پر تلوار کی ضرب

تَجَمُّد

استحکام، مضبوطی، پیوستگی، پختگی، جماؤ، جم جانے کی حالت

تَجْنا

دانستہ کسی چیز کا ہاتھ سے گنوادینا، عموماً تج دینا، تج چُکنا، بول چال میں ہے یہ فقرہ اُس نے سارا روپیہ جوئے میں تجا

تَتِمَّہ

بقیہ، بچا ہوا، آخری حصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجَمُّع کے معانیدیکھیے

تَجَمُّع

tajammu'•तजम्मु'

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: جَمْع

دیکھیے: جَمْع

اشتقاق: جَمَعَ

  • Roman
  • Urdu

تَجَمُّع کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • جمع، جوڑ، میزان
  • یک جا ہو جانے کی کیفیت، مجتمع ہونے کا عمل، اکھٹا ہونے کی حالت

Urdu meaning of tajammu'

  • Roman
  • Urdu

  • jamaa, jo.D, miizaan
  • yakjaa ho jaane kii kaifiiyat, mujatmaa hone ka amal, akhTaa hone kii haalat

English meaning of tajammu'

Noun, Masculine, Singular

तजम्मु' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • जमा, जोड़, संचय, संग्रह
  • यकजा हो जाने की स्थिती, इकट्ठा होने की क्रिया, इकट्ठा होने की स्थिती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجَمُّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجَمُّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone