تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجَرُّع" کے متعقلہ نتائج

تَجَرُّع

ٹھہر ٹھہر کر، آہستہ آہستہ یا گھونٹ گھونٹ پینے کا عمل

تَجْرِیع

ایک قسم کا تیل جو جانوروں کی مالش اور ناک میں قطرہ قطرہ کر کے ٹپکانے کے کام آتا ہے ؛ رک : تجرع ،

تَجِیرَہ

ہر چیز کی گاد ، پھوک ، ثقل ؛ ان٘گوروں کے پانی کی گاد اور پھوک

تَُجّار

۱. تاجر ( رک ) کی جمع.

تِجار

تیسرے دن آنے والا بخار

تِجْہَر

تیسرا پہر

ترا

تیرا کی تخفیف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تِرَہ

تین

تیرا

ضمیر مخاطب۔ کلمۂ خطاب، جو ادنیٰ کی طرف کیا جاتا ہے یا خدائے برتر کی طرف، نظم میں ’تیرا‘ کی جگہ ’ترا‘ اور ’تیری‘ کی جگہ ’تِری‘ جائز ہے

تَرَہ

ترکاری، ساگ

تارہ

رک : تارا .

تارا

رک: قطب ستارہ‏، (مجازاً) شمع ہدایت، چراغِ راہ

تَضَرُّع

عجز و نیاز، گریہ زاری، گڑگڑانا، رونا

تَجَوُّع

۱. بھوک کی کیفیت.

تَبَرُّع

اپنے طور پر وہ کام کرنا، جو واجب نہ ہو، (نواب کے لئے) بخشنا، مفت دینا، عطا کرنا، (مجازاً) نفل، عبادت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجَرُّع کے معانیدیکھیے

تَجَرُّع

tajarru'•तजर्रु'

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جَرَعَ

  • Roman
  • Urdu

تَجَرُّع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹھہر ٹھہر کر، آہستہ آہستہ یا گھونٹ گھونٹ پینے کا عمل
  • جرعہ کشی، بادہ نوشی

Urdu meaning of tajarru'

  • Roman
  • Urdu

  • Thahr Thahr kar, aahista aahista ya ghuu.nT ghuu.nT piine ka amal
  • jara kushii, baadaanoshii

English meaning of tajarru'

Noun, Masculine

  • act of drinking by sips, drinking slowly

तजर्रु' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घूँट-घूँट करके पीना, ठहर ठहर कर, आहिस्ता आहिस्ता या घूँट घूँट पीने का कार्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجَرُّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجَرُّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone