زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’جَمَعَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِجْتِماع

۰۲ (i) جمگھنا ، مجمع ، انبوہ .

اِجْتِماعی

اجتماع (رک) کی طرف منسوب .

اِجْماع

اتفاق راے ، ہم خیالی ۔

اَجْمَع

جو تمام اجزا پر حاوی اور بہت جامع ہو

اَجْمَعَیْن

جمع کیے گئے، سب ایک ساتھ، سارا

جامِع

۱. (i) جمع کرنے والا ، یکجا کرنے والا .

جامِعی

عالم، جامع صفات

جامِعِیَّت

وسعت، اکملیت، ہمہ گیری

جِماع

(لفظاً) باہم ملنا ، پیوست ہونا ؛ مجامعت ، مباشرت ، ہم بستری

جُمْعَہ

۱. جمعرات کے بعد کا دن ، اسلامی ہفتہ کا ساتواں دن جو مسلمانوں کے نزدیک نماز جمعہ کی وجہ سے قابل احترام ہے اس دن محلہ یا شہر کے مسلمان ظہر کے بجائے نماز جمعہ ادا کرتے ہیں .

جَمْعِیَّت

۔(ع۔آدمیوں کا گروہ) ۱۔مونث۔ فراہمی۔ اکٹھا ہونا۔ گروہ۔ ۲۔مجمع انبوہ۔ جمگھٹا۔ فوج لشکر۔ ؎

جَمِیْع

کل، مجموع، تمام، سب

مَجامِع

مجمع کی جمع، بہت سے ہجوم، مجلسیں، جلسے

مُجَامِع

جنسی ملاپ، مباشرت، ہم بستری، جماع، ساتھ لیٹنا، بھوگ بلاس، صحبت داری، ہمخوابی

مُجتَمَع

جمع ہونے کی جگہ، مجلس، محفل، سبھا

مُجتَمِع

۔(ع۔بالضم وفتح سوم وکسر چہارم)صفت اکٹھا ہونے والا۔جمع ہونے والا۔۲۔(بفتح چہارم)اکٹھاکیا گیا۔جمع کیاگیا۔

مَجْمُوع

اکٹھا کیا ہوا ، جمع کیا گیا ، اشیا یا اشخاص پرمشتمل ، یکجا کیا گیا ، شامل کیا گیا

مَجْمُوعَہ

مجموعی تعداد

مَجمُوعی

جو کل صورت حال پر مشتمل ہو، اجمالی، تمام، جملگی، کلی

مَجمُوعے

جمع کردہ کلام یا تحریروں پر مشتمل کتاب، کلیات، گلدستہ

مُستَجمَع

جمع کیا ہوا، جہاں سب جمع ہوں، اکٹھا ہونے کا (مقام، جگہ وغیرہ)

مُستَجمِع

جمع کرنے والا، اکٹھا کرنے والا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone