تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْمِیع" کے متعقلہ نتائج

تَجْمِیع

جمع ہونے کی کیفیت

تَجَمُّع

جمع، جوڑ، میزان

تَسْمِیع

(لفظاً) سننا، سنانا، (فقہ) نماز میں رکوع سے کھڑے ہوتے وقت سَمِعَ اَللہُ لِمَن حَمِدَہٗ کہنا

تَشْمِیع

کسی چیز کو پگھلے ہوئے موم میں ڈبونا؛ (کیمیا) مومیا بنانا؛ چیزوں کو پگھلانا .

تَلْمِیع

اصلیت چھپانے کے لیے رنْگ وغیرہ پھیرنا ، (مجازاً) ملمع کاری ، دھوکا.

تَجْرِیع

ایک قسم کا تیل جو جانوروں کی مالش اور ناک میں قطرہ قطرہ کر کے ٹپکانے کے کام آتا ہے ؛ رک : تجرع ،

تَطْمِیع

لالچل دینا، طمع دلانا، لالچ.

تَجْوِیع

بھوکا مرنا

تَجْزِیَہ

کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے

تَسْمِیَہ

نام رکھنا، موسوم کرنا

تَجْمِید

جم جانے کی کیفیت، بستگی، جماوٹ، انجماد

تَجْمِیر

دھونی دینا، دھونی دیا جانا

تَنْمِیَہ

افزائش، بالیدگی، نشو و نما، بڑھوتری، اضافہ

تَجْلِیَہ

(لفظاً) ملمع یا خول چڑھانے یا مجلا کرنے روشن و آشکار کرنے کا عمل ، (مجازاً) جلوہ دیکھنے کی کیفیت ، صفائی باطن .

تُومْیا

(سوت وغیرہ) جو بہت باریک اور عمدہ کتا ہوا ہو، وہ سوت جو ان٘گلیوں سے توم کر کاتا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْمِیع کے معانیدیکھیے

تَجْمِیع

tajmii'•तज्मी'

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: سیاسیات قانونی

  • Roman
  • Urdu

تَجْمِیع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جمع ہونے کی کیفیت
  • (قانون) شرکت اجتماعیہ جو ایسے افراد پر مشتمل ہو جا باہم مشارکت رکھتے ہوں
  • (سیاسیات) نظریۂ اجتماعیت کے حامیوں کو منظم کرنے کا عمل

Urdu meaning of tajmii'

  • Roman
  • Urdu

  • jamaa hone kii kaifiiyat
  • (qaanuun) shirkat ijtimaa ayaa jo a.ise afraad par mushtamil ho ja baaham mushaarakat rakhte huu.n
  • (siyaasyaat) nazariya-e ijatimaa.iiyat ke haamiiyo.n ko munazzam karne ka amal

English meaning of tajmii'

Noun, Feminine

  • plurality
  • (legal) aggregate
  • (political) collectivization

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْمِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْمِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone