تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ مِلانا" کے متعقلہ نتائج

مِلانا

اجزا کو باہم مخلوط یا مربوط کرنا ، مخلوط کرنا ، آمیز کرنا ، ترکیب دینا ، گڈمڈ کرنا

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا

مِلنی

(ہندو) پیشوائی، استقبال، ملاقات، درشن

مِل آنا

ملاقات کر کے واپس آ جانا ۔

مِلانا جُلانا

رک : ملانا ، آمیز کرنا ، خلط ملط کرنا ۔

مِلانی

ملاؤ، ملانا، آمیزکرنا، گڈمڈ کرنا؛ موازنہ، مقابلہ، تطابق، ملان؛ ملاوٹ: میل جول؛ اتفاق

مَلْنا

چٹکی سے مسلنا، دونوں ہاتھوں یا ایک ہاتھ سے رگڑنا، بھیچنا

مَولنا

شگفتہ کرنا ، فرحت بخشنا نیز مدہوش کرنا (بھنگ سے)

میلْنا

(فوج) ٹھہرانا، پڑاؤ ڈالنا.

مالَنی

شاعری: سویا چھند کا ایک نام

مَولانا

ہمارے مولا

مولنا

بھاؤ تاؤ کرنا، قیمت لگانا، مول لینا، خریدنا

آ مِلْنا

آنا اور ملاقات کرنا

مَلِینا

ملک ہسپانیہ (اسپین) کے میرینوٹامی مینڈھے (بھیڑ) کی اُون سے بنا ہوا اعلیٰ اونی کپڑا جو نہایت نرم ہوتا ہے

مُلانا

قیمت مقرر کرنا، دام متعین کرنا، جانچنا، آکنا

مِیلانا

رک: مِلانا، گھولنا، تحلیل کرنا.

مَیلانی

ایک طرف جُھکا ہوا، ٹیڑھا، ڈھلواں.

مِلَونا

ملانا، جو اس کارائج املا ہے

مِلونی

کھرے میں کھوٹے کا ملانا، کھوٹ، میل، آمیزش، ملاوٹ

مَلِینَہ

۔مذکر۔ ایک کپڑے کا نام۔

مِیلانَہ

۱. فی میل اُجرت یا کرایہ.

مالِینَہ

(رک) مالیدہ معنی نمبر ۲ ۔

moline

نسبی نشانات: صلیبی نشان جس کے سرے چپٹے کرکے پیچھے موڑ دیے گئے ہوں۔.

مَلاعِنَہ

ملعون لوگ، قابل لعنت لوگ، گنہ گار لوگ

مَلْعُونَہ

ملعون (رک) کی تانیث ، ملعون عورت ۔

مُلاّنے

مُلانا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مال آنا

سودا گری کا مال دوسری جگہ سے لایا جانا

مَیل آنا

کدورت پیدا ہونا ، رنج اور ناراضی ہونا ، تیوری پر بل آنا ۔

مول لینا

پیسہ یا رقم دے کرلینا، خریدنا، کسی چیز کا سودا کرنا، کسی چیز کا خریدنا

مول لانا

خرید کر لے آنا ، خریدنا ۔

مَیل لانا

کدورت لانا، برا ماننا، غمگین اور اُداس ہونا، مکدر ہونا، برا ماننا، رنجیدہ ہونا

مُعْلِنَہ

اعلان کا ، اعلان سے متعلق ، اعلان کئے گئے ، اعلان شدہ ۔

مُلاعَنَہ

لعنت کیے گئے لوگ، قابل لعنت افراد

مُلاعِنَہ

لعن طعن کرنے والی بیوی ۔

مِل لینا

ملاقات کر لینا ۔

عامِلانَہ

عامل جیسا، عاملوں کی طرح

مُلّانی

مُلّا کی تانیث، ملاکی بیوی

مَیلانات

میلان (رک) کی جمع، رجحانات.

کَڑِیاں مِلانا

سلسلہ قائم کرنا ، مربوط کرنا.

جوڑا مِلانا

رک : جوڑ ملانا

جوڑ مِلانا

جوڑ ملنا (رک) کا تعدیہ۔

لَڑ مِلانا

سلسلہ ملانا، تعلق پیدا کرنا، ربطہ کرنا، دوستی کرنا، یارانہ گانٹھنا، سینے کے لیے دونوں کوروں یا کناروں کو ملانا

ڈاڑھا مِلانا

(معماری) چُنائی کے چُھوٹے ہوئے ردّوں کو آگے کی چُنائی کے ردّوں میں پیوست کرنا.

لَڑْھ مِلانا

۔(کنایۃً) سلسلہ پیدا کرنا۔ تعلق پیدا کرنا۔ میل جول پیدا کرنا۔

روکَڑ مِلانا

(مہاجنی) دن بھر کی فروخت کا حساب مِلانا.

گھڑی مِلانا

سُست یا تیز چلتی ہوئی گھڑی کو صحیح گھڑی کے وقت کے مطابق کرنا، گھڑی کا وقت درست کرنا، گھڑی کا وقت صحیح کرنا

آواز مِلانا

(موسیقی) لوگوں یا سوز خوانوں کا سر سے سر ملانا

کاغذ مِلانا

حساب کا مقابلہ کرنا، حساب جانْچنا، پڑتال کرنا، جائزہ لینا

پاوں مِلانا

ساتھ ساتھ چلنا ۔

قَدَم مِلانا

دو یا دو سے زیادہ آدمیوں کا دائیں سے دایاں اور بائیں سے بایاں پیر ملا کر چلنا ، پان٘و سے پان٘و ملانا ، ساتھ ساتھ چلنا .

نَظریں مِلانا

نظربازی کرنا

پَیوَند مِلانا

رک : پیوند لگانا .

مُنْھ مِلانا

۔ہمسری کرنا۔ اپنے منھ کو دوسرے کے منھ سے مشابہ کرنا۔ خوبی وحسن میں۔ ؎

مُنہ مِلانا

حسن و خوبی میں مقابلہ کرنا ، ہمسری کرنا ، برابری کرنا ، رتبے کے تعین کے لیے دو چیزوں کو باہم قریب رکھنا ۔

رَدّا مِلانا

(معماری) چُنائی کی تہ کو تہ کے ساتھ صحیح کرنا.

کَنْکَوّا مِلانا

(پتن٘گ بازی) اپنے کنکوے کو مخالف کے کنکوے کے برابر لے جانا

پَلَّو مِلانا

سازش کرنا، ہمراز ہونا۔

قافِیَہ مِلانا

تُک سے تُک ملانا ، قافیہ پیمائی کرنا.

نَظَر مِلانا

نظر سے نظر ملانا، آمنے سامنے ہو کر دیکھنا، چہرے کو بغور دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ مِلانا کے معانیدیکھیے

تَہ مِلانا

tah milaanaaतह मिलाना

محاورہ

مادہ: تَہ

موضوعات: معماری پرندے

  • Roman
  • Urdu

تَہ مِلانا کے اردو معانی

  • (پرندوں کا) جوڑا لگانا، نر کے ساتھ مادہ کو ملانا
  • (معماری) فرش یا چھت کی سطح کا ڈھال درست کرنا

Urdu meaning of tah milaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (parindo.n ka) jo.Da lagaanaa, nar ke saath maadda ko milaana
  • (maamaarii) farsh ya chhat kii satah ka Dhaal darust karnaa

English meaning of tah milaanaa

  • to pair (as birds)

तह मिलाना के हिंदी अर्थ

  • (पक्षियों का) जोड़ा लगाना, नर के साथ मादा को मिलाना
  • (राजगीरी) भुमि या छत की स्तर का ढाल ठीक करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلانا

اجزا کو باہم مخلوط یا مربوط کرنا ، مخلوط کرنا ، آمیز کرنا ، ترکیب دینا ، گڈمڈ کرنا

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا

مِلنی

(ہندو) پیشوائی، استقبال، ملاقات، درشن

مِل آنا

ملاقات کر کے واپس آ جانا ۔

مِلانا جُلانا

رک : ملانا ، آمیز کرنا ، خلط ملط کرنا ۔

مِلانی

ملاؤ، ملانا، آمیزکرنا، گڈمڈ کرنا؛ موازنہ، مقابلہ، تطابق، ملان؛ ملاوٹ: میل جول؛ اتفاق

مَلْنا

چٹکی سے مسلنا، دونوں ہاتھوں یا ایک ہاتھ سے رگڑنا، بھیچنا

مَولنا

شگفتہ کرنا ، فرحت بخشنا نیز مدہوش کرنا (بھنگ سے)

میلْنا

(فوج) ٹھہرانا، پڑاؤ ڈالنا.

مالَنی

شاعری: سویا چھند کا ایک نام

مَولانا

ہمارے مولا

مولنا

بھاؤ تاؤ کرنا، قیمت لگانا، مول لینا، خریدنا

آ مِلْنا

آنا اور ملاقات کرنا

مَلِینا

ملک ہسپانیہ (اسپین) کے میرینوٹامی مینڈھے (بھیڑ) کی اُون سے بنا ہوا اعلیٰ اونی کپڑا جو نہایت نرم ہوتا ہے

مُلانا

قیمت مقرر کرنا، دام متعین کرنا، جانچنا، آکنا

مِیلانا

رک: مِلانا، گھولنا، تحلیل کرنا.

مَیلانی

ایک طرف جُھکا ہوا، ٹیڑھا، ڈھلواں.

مِلَونا

ملانا، جو اس کارائج املا ہے

مِلونی

کھرے میں کھوٹے کا ملانا، کھوٹ، میل، آمیزش، ملاوٹ

مَلِینَہ

۔مذکر۔ ایک کپڑے کا نام۔

مِیلانَہ

۱. فی میل اُجرت یا کرایہ.

مالِینَہ

(رک) مالیدہ معنی نمبر ۲ ۔

moline

نسبی نشانات: صلیبی نشان جس کے سرے چپٹے کرکے پیچھے موڑ دیے گئے ہوں۔.

مَلاعِنَہ

ملعون لوگ، قابل لعنت لوگ، گنہ گار لوگ

مَلْعُونَہ

ملعون (رک) کی تانیث ، ملعون عورت ۔

مُلاّنے

مُلانا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مال آنا

سودا گری کا مال دوسری جگہ سے لایا جانا

مَیل آنا

کدورت پیدا ہونا ، رنج اور ناراضی ہونا ، تیوری پر بل آنا ۔

مول لینا

پیسہ یا رقم دے کرلینا، خریدنا، کسی چیز کا سودا کرنا، کسی چیز کا خریدنا

مول لانا

خرید کر لے آنا ، خریدنا ۔

مَیل لانا

کدورت لانا، برا ماننا، غمگین اور اُداس ہونا، مکدر ہونا، برا ماننا، رنجیدہ ہونا

مُعْلِنَہ

اعلان کا ، اعلان سے متعلق ، اعلان کئے گئے ، اعلان شدہ ۔

مُلاعَنَہ

لعنت کیے گئے لوگ، قابل لعنت افراد

مُلاعِنَہ

لعن طعن کرنے والی بیوی ۔

مِل لینا

ملاقات کر لینا ۔

عامِلانَہ

عامل جیسا، عاملوں کی طرح

مُلّانی

مُلّا کی تانیث، ملاکی بیوی

مَیلانات

میلان (رک) کی جمع، رجحانات.

کَڑِیاں مِلانا

سلسلہ قائم کرنا ، مربوط کرنا.

جوڑا مِلانا

رک : جوڑ ملانا

جوڑ مِلانا

جوڑ ملنا (رک) کا تعدیہ۔

لَڑ مِلانا

سلسلہ ملانا، تعلق پیدا کرنا، ربطہ کرنا، دوستی کرنا، یارانہ گانٹھنا، سینے کے لیے دونوں کوروں یا کناروں کو ملانا

ڈاڑھا مِلانا

(معماری) چُنائی کے چُھوٹے ہوئے ردّوں کو آگے کی چُنائی کے ردّوں میں پیوست کرنا.

لَڑْھ مِلانا

۔(کنایۃً) سلسلہ پیدا کرنا۔ تعلق پیدا کرنا۔ میل جول پیدا کرنا۔

روکَڑ مِلانا

(مہاجنی) دن بھر کی فروخت کا حساب مِلانا.

گھڑی مِلانا

سُست یا تیز چلتی ہوئی گھڑی کو صحیح گھڑی کے وقت کے مطابق کرنا، گھڑی کا وقت درست کرنا، گھڑی کا وقت صحیح کرنا

آواز مِلانا

(موسیقی) لوگوں یا سوز خوانوں کا سر سے سر ملانا

کاغذ مِلانا

حساب کا مقابلہ کرنا، حساب جانْچنا، پڑتال کرنا، جائزہ لینا

پاوں مِلانا

ساتھ ساتھ چلنا ۔

قَدَم مِلانا

دو یا دو سے زیادہ آدمیوں کا دائیں سے دایاں اور بائیں سے بایاں پیر ملا کر چلنا ، پان٘و سے پان٘و ملانا ، ساتھ ساتھ چلنا .

نَظریں مِلانا

نظربازی کرنا

پَیوَند مِلانا

رک : پیوند لگانا .

مُنْھ مِلانا

۔ہمسری کرنا۔ اپنے منھ کو دوسرے کے منھ سے مشابہ کرنا۔ خوبی وحسن میں۔ ؎

مُنہ مِلانا

حسن و خوبی میں مقابلہ کرنا ، ہمسری کرنا ، برابری کرنا ، رتبے کے تعین کے لیے دو چیزوں کو باہم قریب رکھنا ۔

رَدّا مِلانا

(معماری) چُنائی کی تہ کو تہ کے ساتھ صحیح کرنا.

کَنْکَوّا مِلانا

(پتن٘گ بازی) اپنے کنکوے کو مخالف کے کنکوے کے برابر لے جانا

پَلَّو مِلانا

سازش کرنا، ہمراز ہونا۔

قافِیَہ مِلانا

تُک سے تُک ملانا ، قافیہ پیمائی کرنا.

نَظَر مِلانا

نظر سے نظر ملانا، آمنے سامنے ہو کر دیکھنا، چہرے کو بغور دیکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہ مِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہ مِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone