تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاز" کے متعقلہ نتائج

تاز

running, race, assault, invasion

تُعِزُّ مَن تَشاء

(اے اللہ) تو جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے (قرآن آیت: وَتُعِزُّمَنْ تَشآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشآءُ ط بِیَدِکَ الْخَیْرُ ط اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شیئیِِ قَدِیٌرہ ط کا پہلا جزو).

تاز و تَگ

دوڑ دھوپ، کوشش

تَعْزِیَہ

امام حسن اور امام حسین کی تربتوں کی نقل جو کاغذ اور بانس کے قُبّہ میں محرَّم کے دنوں میں دس روز تک ان کا ماتم یا فاتحہ دلانے کے لیے بطور یادگار بناتے ہیں، امیر تیمور لنگ کو کچھ تبرُّکات شہدائے کربلا کے مل گئے تھے، وہ ان کو کجاووں میں لشکر کے آگے رکھتا تھا، جب کبھی مصائب اور واقعات کربلا سنتا کجاووں کو تختوں پر آگے رکھوالیتا، اسی وجہ سے تعزیے عموماً کجاووں کی صورت کے بنتے ہیں

تازا

رک: تازہ

تازے

تازہ کی جمع یا مغیرہ حالت

تازَہ

سر سبز، ہرا بھرا

تَعْزِیا

تَازِی

عربی زبان

تازے رَہْنا

خوش رہنا ۔

تازَہ دِل

خوش دل، شادماں

تازَہ کَرْنا

اُبھارنا، اجالنا، ازسر نو نمایاں کرنا یا ظاہر کرنا

تَعْضِیَہ

(طب) تحلیل و تجزیہ ، چیر پھاڑ

تازَہ ہونا

ہرا ہونا، سرسبز ہونا، تازہ دم ہونا

تازی بات

نئی بات، نئی چیز، نیا معاملہ، حال کی بات، انوکھی بات

اردو، انگلش اور ہندی میں تاز کے معانیدیکھیے

تاز

taaz•ताज़

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

تاز کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ دوڑ ، بھاگ ، حملہ ۔
  • ۲۔ مرکبات میں جزو دوم (بطور لاحقہ ) مستعمل ،جیسے : ترکتاز (چڑھائی ، لشکر کشی) ، بادیہ تاز وغیرہ ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تاج

(طب) دانت کا وہ حصہ جو نظر آئے بہ مقابلہ جڑ کے جسے ریشہ کہتے ہیں

Urdu meaning of taaz

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ dau.D, bhaag, hamla
  • ۲۔ murakkabaat me.n juzu dom (bataur laahiqa ) mustaamal, jaise ha taraktaaz (cha.Dhaa.ii, lashkar kushii), baadiyaa taaz vaGaira

English meaning of taaz

Noun, Suffix

Adjective

ताज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, प्रत्यय

विशेषण

  • हमला करने वाला, भागने वाला, दौड़ने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone