تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِکاز" کے متعقلہ نتائج

رِکاز

زمین کے اندر قدرت کی پیدا کی ہوئی دھات وغیرہ، کان ،دفینہ

رِکازی

رکاز (رک) سے منسوب یا متعلق.

رِکازِیاتی

جو معدنیات سے متعلق ہوں.

رِکازات

رکاز (رک) کی جمع.

رِکازِیات

(ارضیات) وہ عِلم جس سے طبقات الارض میں موجود معدنیات پر تحقیق کی جا سکے.

راز

پوشیدہ امر یا بات، بھید

رکا

رُکنا جس سے یہ صفت معذلی ہے

رُکاؤ

(جاری کام یا بات کے) رکنے کی کیفیت عمل، ٹھراؤ، توقف، اٹکاؤ، روک، انقباض

رِکاب

سوار کے پیر رکھنے کو زین کے دونوں تسمے میں لٹکے ہوئے آہنی پا انداز جن سے ایک میں پیر ڈال کر گھوڑے پر چڑھتے ہیں، گھوڑے کے زین میں لٹکا ہوا لوہے کا کمان حلقہ جس میں پان٘و رکھنے کے لیے آہنی تختہ جڑا ہوتا ہے

رَکْعَت

جھکاؤ، خمیدگی

رَکان

ڈھب، ڈھن٘گ، طریقہ (کسی کام میں اُستادانہ مہارت کا)

رَواز

گوشت کی چربی، گوشت کے ریشوں میں پیوست چربی کے ذرے جو فربہی کی علامت ہوتے ہیں

رَمّاز

وہ شخص جو اشاروں، کنایوں سے گفتگو کرے، وہ جو خفیہ طور پر گفتگو کرے

رَکْضُ الْخَلِیل

(عروض) بحر متدارک کا ایک نام

رَکْعات

رکعت (رک) کی جمع.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِکاز کے معانیدیکھیے

رِکاز

rikaaz•रिकाज़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: رَكَزَ

  • Roman
  • Urdu

رِکاز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کے اندر قدرت کی پیدا کی ہوئی دھات وغیرہ، کان ،دفینہ
  • وہ نبات یا سفوف جو زمین کے دباؤ یا طبی اثرات سے سابق شکل میں باقی رہتے ہوئے پتّھر ہو جائے

Urdu meaning of rikaaz

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin ke andar qudrat kii paida kii hu.ii dhaat vaGaira, kaan, dafiina
  • vo nabaat ya safuuf jo zamiin ke dabaa.o ya tibbii asaraat se saabiq shakl me.n baaqii rahte hu.e patthাra ho jaaye

English meaning of rikaaz

Noun, Masculine

  • a secret treasure
  • unearthed matter

रिकाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुप्त ख़ज़ाना, खान, खदान
  • भूनिहित धन-संपत्ति, धातु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِکاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِکاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone