تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْظاظ" کے متعقلہ نتائج

اِحْظاظ

متلنذ ہونے کی کیفیت، لذت یابی، التذاذ، لطف اندوزی

اِحْفاظ

حفاظت، نگہبانی، پاسداری

اِحْتِظاظ

حظ، لذت، لطف، باطن میں محظوظ و مسرور ہونے کی کیفیت

اِحْساس

(فسلفہ) (حواس خمسہ میں سے) کسی حس کے ذریعے دریافت یا علم، حس

اِحْصاص

کسی کو حصہ دینا

اِحْسان

(کسی کے ساتھ) نیکی کا عمل، اچھا سلوک، مہربانی کا برتاؤ، نیکی، عمل خیر

اِحْصان

مجرد اور غیر شادی شدہ ہونے کی کیفیت، کنوارپن، پاک دامنی (عموماً عورت کے لیے مستعمل)

اَحْباب

دوست، پیارے، عزیز، احبا، رفیق، یار

اَلْفاظ

بامعنی آوازیں جو بولی اور لکھی جائیں، جو کچھ آدمی کی زبان سے نکلے، متعدد لفظ، کلمات، شبد، بات، سخن

اَحْوال

حالتیں، کیفیتیں، واقعات، اطلاعات، صورت حال، کیفیات، اخبار، خبریں

اَظْہَر

خوب ظاہر، نہایت صریح اور بہت زیادہ واضح

اِحْیا

مرے ہوئے جسم میں از سر نو روح پھونکنے کا عمل، زندہ کرنے یا جِلانے کا کام، زندہ کرنا، جان ڈالنا

اِفْظاع

مشکل ہونا، تکلیف دہ ہونا، شرمناک ہونا

اِحْصا

(چیز یا مفہوم کے) کل جزئیات اور متعلقات کو (بیان وغیرہ میں) گھیر لینے کا عمل، حصر، احاطہ

اَحیا

مرے ہوئے جسم میں از سر نو روح پھونکنے کا عمل، زندہ کرنے یا جِلانے کا کام، زندہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْظاظ کے معانیدیکھیے

اِحْظاظ

ihzaaz•इहज़ाज़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَظَّ

  • Roman
  • Urdu

اِحْظاظ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • متلنذ ہونے کی کیفیت، لذت یابی، التذاذ، لطف اندوزی
  • مزہ، حظ، لذت

Urdu meaning of ihzaaz

  • Roman
  • Urdu

  • matalnaz hone kii kaifiiyat, lazzat yaabii, ilatizaaz, lutaf andozii
  • mazaa, haz, lazzat

English meaning of ihzaaz

Noun, Masculine

इहज़ाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اِحْظاظ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْظاظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْظاظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone