تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایاز" کے متعقلہ نتائج

ایاز

(لفظاً) محمود غزنوی کے ترکی غلام کا نام (کہا جاتا ہے کہ اس کے گیسو بہت حسین تھے اور محمود اس سے محبت کرتا تھا، وہ نہایت ذہین و فریس و طباع تھا)

اَیازی

(لفظا) وہ بات جوایاز سے منسوب ہو، (مراداََ) غلامی، ناز معشوقانہ

اَیاز قَدْرِ خُود بَشَنْاس

ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو اپنی بساط اور حالت سے بڑھ کر بڑا بول بولے یا اترا کر ایسا کام کرے جو اس کی ذات اور حیثیت سے زیادہ ہو

مَحمُود و اَیاز

Mahmud of Ghazni and his slave Ayaz

اردو، انگلش اور ہندی میں ایاز کے معانیدیکھیے

ایاز

ayaazअयाज़

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

ایاز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) محمود غزنوی کے ترکی غلام کا نام (کہا جاتا ہے کہ اس کے گیسو بہت حسین تھے اور محمود اس سے محبت کرتا تھا، وہ نہایت ذہین و فریس و طباع تھا)
  • (مراداً) غلام
  • معشوق

شعر

Urdu meaning of ayaaz

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) mahmuud Gaznavii ke turkii Gulaam ka naam (kahaa jaataa hai ki is ke gesuu bahut husain the aur mahmuud is se muhabbat kartaa tha, vo nihaayat zahiin-o-fariis-o-tabaa.ai tha
  • (muraadan) Gulaam
  • maashuuq

English meaning of ayaaz

Noun, Masculine

अयाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) महमूद गज़नवी के तुर्की गुलाम का नाम (कहा जाता है कि उसके बाल बहुत सुंदर थे और महमूद उससे प्यार करता था, वह बहुत बुद्धिमान एवं सुंदर था)
  • ग़ुलाम, माशूक़
  • माशूक़, प्रियतम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ایاز

(لفظاً) محمود غزنوی کے ترکی غلام کا نام (کہا جاتا ہے کہ اس کے گیسو بہت حسین تھے اور محمود اس سے محبت کرتا تھا، وہ نہایت ذہین و فریس و طباع تھا)

اَیازی

(لفظا) وہ بات جوایاز سے منسوب ہو، (مراداََ) غلامی، ناز معشوقانہ

اَیاز قَدْرِ خُود بَشَنْاس

ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو اپنی بساط اور حالت سے بڑھ کر بڑا بول بولے یا اترا کر ایسا کام کرے جو اس کی ذات اور حیثیت سے زیادہ ہو

مَحمُود و اَیاز

Mahmud of Ghazni and his slave Ayaz

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone