تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَاذْ" کے متعقلہ نتائج

شَاذْ

وہ لفظ جو خلاف قیاس ہونے کے علاوہ قواعد کلیہ کے مطابق اور قوانین مقررہ کے موافق نہ ہو

شاذَہ

رک : شاذ .

شاذ ہی

شاذ (رک) کی تاکید، بہت کمی کے ساتھ ، اتفاقاً ، کبھی کبھی .

شاذ و نادِر

منفرد، کمیاب و نایاب، کم، بہت کم، کبھی کبھی، گاہے گاہے

شاذ شاذ

کبھی کبھی ، بہت کم ، کم کم .

شاذِ رَواں

طواف کرتے وقت خانۂ کعبہ اور مقام حضرت ابراہیم کے درمیاں کی جگہ، خانۂ کعبہ کا چھوٹا چکر

حَدِیثِ شاذ

(حدیث) وہ جو معتمد لوگوں کی راویت کے خلاف ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَاذْ کے معانیدیکھیے

شَاذْ

shaazशाज़

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

شَاذْ کے اردو معانی

صفت

  • وہ لفظ جو خلاف قیاس ہونے کے علاوہ قواعد کلیہ کے مطابق اور قوانین مقررہ کے موافق نہ ہو
  • انوکھا، عجیب، تعجب انگیز
  • مختصر، کم
  • معدوم، ناپید، نایاب
  • (فقہ) وہ روایت جس میں ثقہ روایت جس میں ثقہ راوی اپنے سے قوی تر راوی کی مخالفت کرتا ہے

فعل متعلق

  • کم کم، کمی کے ساتھ، بہت کم
  • اتفاقیہ

شعر

Urdu meaning of shaaz

  • Roman
  • Urdu

  • vo lafz jo Khilaaf-e-qiyaas hone ke ilaava qavaa.id kulliya ke mutaabiq aur qavaaniin muqarrara ke muvaafiq na ho
  • anokhaa, ajiib, taajjub angez
  • muKhtsar, kam
  • maaduum, naapaid, naayaab

English meaning of shaaz

Adjective

Adverb

शाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह शब्द जो समझ के विरुद्ध होने के अतिरिक्त व्याकरण के अनुसार और निश्चित नियम के समान न हो
  • अनोखा, अजीब, आश्चर्यचकित
  • मुख़्तसर, संक्षिप्त, कम
  • विलुप्त, नापैद, दुर्लभ
  • (धर्मशास्त्र) वह परंपरा जिसमें एक विश्वसनीय कथा जिसमें कथावाचक अपने से अधिक विश्वसनीय कथावाचक का खंडन करता है

क्रिया-विशेषण

  • कम कम, कमी के साथ, बहुत कम
  • संयोग से

شَاذْ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَاذْ

وہ لفظ جو خلاف قیاس ہونے کے علاوہ قواعد کلیہ کے مطابق اور قوانین مقررہ کے موافق نہ ہو

شاذَہ

رک : شاذ .

شاذ ہی

شاذ (رک) کی تاکید، بہت کمی کے ساتھ ، اتفاقاً ، کبھی کبھی .

شاذ و نادِر

منفرد، کمیاب و نایاب، کم، بہت کم، کبھی کبھی، گاہے گاہے

شاذ شاذ

کبھی کبھی ، بہت کم ، کم کم .

شاذِ رَواں

طواف کرتے وقت خانۂ کعبہ اور مقام حضرت ابراہیم کے درمیاں کی جگہ، خانۂ کعبہ کا چھوٹا چکر

حَدِیثِ شاذ

(حدیث) وہ جو معتمد لوگوں کی راویت کے خلاف ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَاذْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَاذْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone