تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَرُّج" کے متعقلہ نتائج

تَعَرُّج

جانور کو اصطبل میں بند کرنا. (عمارت وغیرہ کا) ٹیڑھا ہونا

تاراج

لوٹ مار، غارت، دست برد، برباد

تَرْج

خوف، ڈر

تَعْرِیج

کجی، ٹیڑھا پن

تِیرَج

کنارے پر کا درخت

تارِیج

تاریج تختۂ حساب کو کہتے ہیں کہ جس میں اکثر کئی شیئوں کے رقوم ہر ہر شے کے ماتحت ایک کے نیچے ایک واسطے جمع کرنے کے لکھتے ہیں، بہی کھاتہ درست کرنا، حساب کتاب کا گوشوارہ بنانا

تاری

آتش بازی کی ایک قسم

تارہ

رک : تارا .

تارا

رک: قطب ستارہ‏، (مجازاً) شمع ہدایت، چراغِ راہ

تارے

تارا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل .

تارو

رک : تیرا، تمہارا

تار

تاگا، ڈورا، سوت، دھاگا

تاج

(طب) دانت کا وہ حصہ جو نظر آئے بہ مقابلہ جڑ کے جسے ریشہ کہتے ہیں

تَعَرُّض

مزاحمت، روک ٹوک، رکاوٹ ڈالنا

تَعَرُّف

شناخت، جان پہچان

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَرُّج کے معانیدیکھیے

تَعَرُّج

ta'arruj•त'अर्रुज

  • Roman
  • Urdu

تَعَرُّج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جانور کو اصطبل میں بند کرنا. (عمارت وغیرہ کا) ٹیڑھا ہونا
  • عروج پانا ، بلندی ، عروج.

Urdu meaning of ta'arruj

  • Roman
  • Urdu

  • jaanvar ko astabal me.n band karnaa. (imaarat vaGaira ka) Te.Dhaa honaa
  • uruuj paana, bulandii, uruuj

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَرُّج)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَرُّج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone