تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارے" کے متعقلہ نتائج

تارے

تارا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل .

تارے دیکْھنا

زچہ کا تارے دکھنا ، (رک) کے طریقے پر عمل کرنا .

تارے ٹوٹنا

شہابِ ثاقب گرنا

تارے کِھلْنا

ستاروں کا طلوع ہونا، آسمان پر ستارے نظر آنا، ستاروں کا چمکنا

تارے نَظَر آنا

آنکھوں کے سامنے ترمرے نظر آنا

تارے دِکھانا

مسلمان عورتوں میں رسم ہے کہ زچہ کو چھٹی کے دن نہلا دھلا کو دلہن بناتے ہیں اورگود بھر کر چھلنی میں روشنی دیکھاتے ہیں، اس موقع پر قرآن مجید اس کے سر پر رکھا جاتا ہے

تارے آنکھوں کے

(مجازاً) نہایت عزیز .

تارے توڑْنا

ایسا کام کرنا جو ہر ایک نہ کرسکتا ہو، حیرت انگیز کام کرنا

تارے باندْھنا

ایک قسم کا ٹوٹکا ہے پانی کی جھڑی موقوف ہونے کے لیے کرتے ہیں، مجازاً: کسی سلسلے کو روکنا

تارے اُتارے

تارے توڑ لانا

تارے اُتارْنا

تارے توڑلانا

تارے ٹَھہَرنا

نسبت یا بیاہ یا اور کسی کام کا دن مقرر ہونا

تارے دار

وہ چیز جس پر تارے ٹکے ہوئے ہوں

تارے جَھڑْنا

ستارے گرنا، تارے ٹوٹنا

تارے جَڑْنا

کسی سطح پر تاروں کو جمادینا، ستارے جڑنا، آراستہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تارے کے معانیدیکھیے

تارے

taare•तारे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تارے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تارا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل .

شعر

Urdu meaning of taare

  • Roman
  • Urdu

  • taaraa (ruk) kii jamaa ya muGiirah haalat taraakiib me.n mustaamal

English meaning of taare

Noun, Masculine

  • stars, pupils of the eye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone