تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیرَج" کے متعقلہ نتائج

تِیرَج

کنارے پر کا درخت

تیرِیج

رقم یا رقومات جو درج یا جمع کی جائیں ؛ رجسٹر یا کاغذ جس پر رقومات درج ہوں ، بہی کھانہ ، رجسٹر ؛ (رقومات کا) میزان کرنا ، میران ؛ میزان کل.

تَرْج

خوف، ڈر

تَعَرُّج

جانور کو اصطبل میں بند کرنا. (عمارت وغیرہ کا) ٹیڑھا ہونا

تیری

تیرا (رک) کی تانیث

تیرے

تیرا (رک) کی حالت مغیرہ.

تیرا

ضمیر مخاطب۔ کلمۂ خطاب، جو ادنیٰ کی طرف کیا جاتا ہے یا خدائے برتر کی طرف، نظم میں ’تیرا‘ کی جگہ ’ترا‘ اور ’تیری‘ کی جگہ ’تِری‘ جائز ہے

تِیرَہ

سیاہ، کالا، تاریک، جہاں اندھیرا ہو، جاہل، ختم، بے کار، مکدر، دھندلا، گرد آلود، ماند، خیرہ

تِیرَت

رک: تیرتھ.

تِیرَک

ایک پرندے کا نام .

تَرَجّی

امید تمنا طلب ( ایسی چیز کی جس کا حصول امکان میں ہو )

تاراجی

بربادی، لوٹ مار

تَراجُع

پھر جانا، آپس یں رجوع کرنا، منقلب ہونا؛ ستاروں کا مغرب سے مشرق کی طرف لوٹنا

تَرْجِیعی

ترجیع (رک) سے منسوب ، (عموماً) تراکیب میں مستعمل.

تَرَجُّع

اِدھر اُدھر حرکت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرَج کے معانیدیکھیے

تِیرَج

tiiraj•तीरज

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تِیرَج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کنارے پر کا درخت

اسم، مؤنث

  • رک، تیریج

Urdu meaning of tiiraj

  • Roman
  • Urdu

  • kinaare par ka daraKht
  • ruk, tiiriij

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیرَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیرَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone