تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارے" کے متعقلہ نتائج

بارے

تو پھر، ما قبل کے نتیجے میں، بڑی وجہ

بارے میں

in respect of, concerning

بَہرے میں ہونا

حراست میں ہونا، حوالات میں ہونا

بَہرے کے آگے گانا گُونگے کے آگے گَل اَندھے کے آگے ناچْنا سارے لَل بِلَل

بہرا سنتا نہیں گون٘گا بولتا نہیں اندھا دیکھتا نہیں ، ایسے شخص سے کچھ کہنا سننا بیکار ہے جس پر اثر نہ ہو

پَو بارے

پو بارہ (رک) کی جمع یا مغیرہ صورت ۔

جو مزا چھَجّو کے چَو بارے نہ بَلَخ نہ بُخارے

جو خوشی اپنے شہر کے چوبارے میں ہے وہ اور کہاں، اپنے ملک یا وطن کے لیے بے انتہار محبت اور لگاو ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

گُونگے بَہْرے

بولنے اور سُننے سے معذور، کنایۃً: خاموش، چُپ رہنے والے

کان بَہْرے ہونا

سننے سے عاجز ہونا، قوّتِ سماعت کو صدمہ پہنْچنا، عاجز ہوجانا اور پھر کوئی اور آواز نہ سُن سکنا، کسی بات کو اتنا سننا کہ پھر سننے کو جی نہ چاہنا

کان بَہرے کَرنا

turn deaf ear to

دُشْمَنوں کے کان بَہْرے

اب سے دُور .

کان بَہْرے ہو جانا

قوت سماعت جاتی رہنا

دُشْمَن کے کان بَہْرے

(عور) خدا نہ کرے، خدانخواستہ وغیرہ

جھوٹے کے ساتھ دوستی کیا لنگڑے کا ساتھ کیا، بہرے سے بولنا کیا گونگے کی بات کیا

ان باتوں کا کوئی فائدہ نہیں

اَللہ شَیطان کے کان بَہْرے رَکھے

خدا نظرِ بد سے بچائے

شَیطان کے کان بَہْرے

یہ فقرہ اس وقت بولا جاتا ہے جب یہ مقصود ہو کہ کہیں ہماری بات کوئی غماز نہ سن لے اور شہرت نہ پائے

اردو، انگلش اور ہندی میں بارے کے معانیدیکھیے

بارے

baare•बारे

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بارے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تو پھر، ما قبل کے نتیجے میں، بڑی وجہ
  • ایک بار
  • ازبسکہ، غرضکہ، آخرکار، الغرض
  • لیکن، مگر
  • یکایک، ایک دم
  • تاہم، پھر بھی، خیر

شعر

Urdu meaning of baare

  • Roman
  • Urdu

  • to phir, maa qabal ke natiije men, ba.Dii vajah
  • ek baar
  • azabaskaa, Garazkaa, aaKhir-e-kaar, ul-Garz
  • lekin, magar
  • yakaayak, ek dam
  • taaham, phir bhii, Khair

English meaning of baare

Adverb

बारे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • एक बार
  • अंततः, आख़िरकार
  • मतलब यह कि
  • के सिलसिले में
  • फिर भी
  • तो फिर, पहले के नतीजे में, बड़ी वजह
  • यकायक, एक दम
  • लेकिन, मगर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone