تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غبارے" کے متعقلہ نتائج

غُبارے سے ہَوا نِکَلْنا

اصیلت ظاہر ہونا ، شیخی کِرکِری ہونا ، غرور ٹوٹنا .

غُبار

ہوا میں اڑنے والی، خاک، دھول، گرد

غُباری

ایک وضع کی چھوٹی توپ .

غُبّارَہ

باریک ربڑ کی بنی ہوئی وہ تھیلی، جس میں ہوا یا گیس بھرکر پُھلاتے اور اُڑاتے ہیں

غُبّارا

غُبار رَہْنا

دُھند کا چھایا رہنا ؛ آنکھوں سے کم نظر آنا .

غُبارِ دِل

دل کی کدورت، رنج، ملال

غُبار جانا

کدورت دُور ہونا ، ملال رفع ہونا ، رنجش ختم ہونا۔

غُبار ہونا

آنکھوں سے کم نظر آنا .

غُبار آنا

دھند پیدا ہونا ، تاریکی چھا جانا .

غُبار آنا

become suspicious or resentful

غباروں

غَبْرَہ

دھول مٹی، گرد غبار

غَبْرا

زمین

غُبَیرا

ایک خوش مزہ پھل جو عناب یا بیر کے برابر ہوتا ہے ، چھلکا پک کر سرخ ہوجاتا ہے گودا سفید اور شیریں ہوتا ہے ، گٹھَلی عناب کی گٹھلی کی طرح ہوتی ہے ، بعض قسم میں پھل اس سے زیادہ بڑا ہوتا ہے ، سنجد ، مولسری .

اردو، انگلش اور ہندی میں غبارے کے معانیدیکھیے

غبارے

Gubbaare•ग़ुब्बारे

نیز : غبارے

وزن : 222

دیکھیے: غُبّارَہ

English meaning of Gubbaare

  • balloons
  • dust, balloons

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غبارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

غبارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone