تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تابَہ" کے متعقلہ نتائج

تابَہ

وہ (آہنی) ظرف، جس پر روٹی پکائی جاتی ہے اور جس کو حمام میں بھی لگاتے ہیں، نیز اس میں مچھلی وغیرہ تلتے ہیں، تاوی، توا

تابِع

حکم ماننے والا، جو کسی کے ماتحت ہو، فرماں بردار، مطیع، ماتحت، پابند، نوکر

تابا

حق ، ادھیکار

طابِع

طبع کرنے والا، چھاپنے والا، اپنے پریس میں چھاپنے والا

طَابَہ

ہاتھوں اور کلائیوں کی ورزش کا کھیل

تابَہ خانَہ

घर तक, मकान तक।

تَتابُع

لگاتار، مسلسل، یکے بعد دیگر

تابِعْ داری

اطاعت، فرماں برداری، پابندی، بات ماننا

تابہ گلو

گلے تک

تابِع کَرنا

فرمانبردار کرنا، مطیع کرنا، اپنی طرف مائل کرنا

تابِعْ دار

مطیع، پابند، فرماں بردار، ملازم

تابع فرمان

مطیع، پابند، فرماں بردار، ملازم

تَابِع مُہْمَل

وہ بے معنی لفظ جو کسی بامعنی لفظ کے بعد بولا جاتا ہے بامعنی لفظ کے حرف اول کو عموماً واو وغیرہ سے بدل دیتے ہیں باقی حروف وہی ہوتے ہیں جو اصل لفظ میں پائے جاتے جیسے، چراغ وراغ، پانی وانی، کتاب وتاب وغیرہ۔ اس میں وراغ، وائی اور وتاب کا کوئی مطلب نہیں ہوتا ہے وہ مہمل ہیں لیکن بولے جاتے ہیں

تابِعِ فِعْل

وہ کلمہ جو جملے میں فعل کی کیفیت، جگہ یا وقت وغیرہ ظاہر کرے، تابع فعل، تمیز

تابعِ مَرضِی مالِک

وہ کاشتکار جو مالک کی مرضی کا تابع ہو، خود کسی بات کا مجاز نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تابَہ کے معانیدیکھیے

تابَہ

taaba•ताबा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تابَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ (آہنی) ظرف، جس پر روٹی پکائی جاتی ہے اور جس کو حمام میں بھی لگاتے ہیں، نیز اس میں مچھلی وغیرہ تلتے ہیں، تاوی، توا
  • کڑھائی، فرائنگ پین
  • اناج یا مسالہ بھوننے کا برتن
  • پکی اینٹ
  • روشن دان، کھڑکی
  • چمک دار آئینہ
  • ایک قسم کا شاہی کھانا

صفت

  • خشک، پختہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طَابَہ

ہاتھوں اور کلائیوں کی ورزش کا کھیل

Urdu meaning of taaba

  • Roman
  • Urdu

  • vo (aahanii) zarf, jis par roTii pakaa.ii jaatii hai aur jis ko hamaam me.n bhii lagaate hain, niiz is me.n machhlii vaGaira talte hain, taave, tivaa
  • ka.Daa.ii, phiraaving pen
  • anaaj ya masaala bhuunne ka bartan
  • pakkii i.inT
  • roshandaan, khi.Dkii
  • chamakdaar aa.iina
  • ek kism ka shaahii khaanaa
  • Khushak, puKhtaa

English meaning of taaba

Noun, Masculine

  • iron pan, griddle (for baking flat bread)
  • frying-pan, skillet
  • utensil for baking cereals or spices
  • baked brick
  • luminous glass
  • a kind of royal dish

Adjective

ताबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोहे का एक छिछला गोल बरतन जिसपर रोटी सेंकते हैं, वह (लौह) बर्तन जिस पर रोटी पकाई जाती है और जिसको स्नानागार में भी लगाते हैं तथा उसमें मछली आदि तलते हैं, रोटी पकाने का बर्तन, तवा
  • कढ़ाई, फ्राइंग पैन
  • अनाज या मसाला भूनने का बर्तन
  • पक्की ईंट
  • रौशनदान, खिड़की
  • चमकदार आइना
  • एक प्रकार का शाही व्यंजन

تابَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تابَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تابَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone