تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِحرابَہ" کے متعقلہ نتائج

مِحرابَہ

محراب دار جگہ ۔

مِحرابات

محرابیں ، محراب دار جگہیں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مِحراباتِ حَلْقُوم

(علم تشریح) غشائے مخاطی کے دو خمدار دہراؤ جن میں عضلی ریشے مشمول ہوتے ہیں

مِحراب

(عموماً) مسجد میں وہ قوس یا کمان نما قبلہ رُخ جگہ جہاں منبر کے ساتھ امام کھڑے ہوکر نماز پڑھاتا ہے

مِحرابی

۱۔ محراب (رک) سے منسوب یا متعلق ، محراب دار ، محراب والا ، قوس نما ، محراب کے مانند ۔

مُحارَبَہ

باہم جنگ کرنا، لڑائی، جنگ، معرکہ، مجادلہ، آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ جنگ کرنا

مِحراب گَہ

مسجد میں سجدہ کرنے کی جگہ

مِحْراب گاہ

مسجد میں سجدہ کرنے کی جگہ

مُحابا

محابات کی تصغیر یا تخفیف، ڈر، خوف، وحشت، فکر، پس و پیش

مِحرابی دَر

(معماری) محراب دار دروازہ، وہ دروازہ جس کے اُوپر محراب بنی ہو یعنی جس کا محرابی پٹاؤ ہو

مِحراب تیغ

شمشیر کا ٹیڑھا پھل ، تلوار کے پھل کی خمیدہ جگہ

مِحرابی تَیغ

خم دار پھل والی تلوار ، تلوار جس کا پھل خمیدہ ہو ۔

مِحراب اَبرُو

(مجازاً) محبوب کے ابرو (شعرأ ابروئے معشوق کو قوس نما ہونے کی وجہ سے محراب سے تشبیہہ دیتے ہیں)

مِحراب نُما

محراب کی شکل کا ، قوش نما ۔

مِحرابِ دَنداں

(علم تشریح) دانتوں کی ساخت جو محراب سے مشابہ ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِحرابَہ کے معانیدیکھیے

مِحرابَہ

mehraaba•मेहराबा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مِحرابَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محراب دار جگہ ۔

Urdu meaning of mehraaba

  • Roman
  • Urdu

  • mahiraabadaar jagah

मेहराबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गंबददार जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِحرابَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِحرابَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone