تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِصابَہ" کے متعقلہ نتائج

عِصابَہ

سر پر باندھنے کا کپڑا، پٹّی

اَصابِع

انگلیاں

اِصابَہ

हैज़ में मुन्तला होना, हैजा हो जाना।

اَصابِعُ البرْصا

(لفظاً) برص کی بیماری والی عورت کل انگلیاں

اَصابِعُ العَذاریٰ

(لفظاً) کنواری لڑکیوں کی انگلیاں

اَصابِع صُفْر

(لفظاً) زرد رنگ انگلیاں

عَصَبَہ

سفید رنگ کا جسم کا پٹّھا، جسمانی حس و حرکت انھیں پٹھوں کے ذریعے عمل میں آتی ہے

اِصْبَع

انگلی، انگشت

عِصاب

पट्टी।

اَعْصابی

اعصاب سے منسوب

اَصْہَب

(لفظاً) سرخ مائل سفیدی، پیازی رنگ کا

اَصْعَب

سخت تو، بہت دشوار

اَعْصاب

ایک قسم کی سفید باریک یا موٹی ٹھوس نسیں جو دماغ یا حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلی ہوئی اور حس وحرکت کا موجب ہیں، پٹھے

آسیب

صدمہ، تكلیف، مصیبت، بلا

عُصارَہ

نِچوڑا ہوا پانی یا عرق، رس، شیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عِصابَہ کے معانیدیکھیے

عِصابَہ

'isaaba•'इसाबा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: عَصَبَ

  • Roman
  • Urdu

عِصابَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سر پر باندھنے کا کپڑا، پٹّی
  • (طب) دردِ ابرو، بھوؤں کا درد

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِصابَہ

हैज़ में मुन्तला होना, हैजा हो जाना।

Urdu meaning of 'isaaba

  • Roman
  • Urdu

  • sar par baandhne ka kap.Daa, paTTii
  • (tibb) dard-e-abruu, bhuu.o.n ka dard

English meaning of 'isaaba

Noun, Masculine

  • piece of cloth wound round the head
  • pain in the eyebrows

'इसाबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सर पर बाँधने का कपड़ा, पट्टी
  • (चिकित्सा) भौंहों का दर्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِصابَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِصابَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone