تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْدابَہ" کے متعقلہ نتائج

سَرْدابَہ

قبر، جو پہلے سے کھود کر پاٹ دیتے ہیں

سَرْداب

وہ جگہ جہاں ٹھنڈا پانی یا برف رکھی جائے

سَرابَہ

شراب

سَرْدانا

ٹھنڈا پڑنا ، سرد ہو جانا.

سَرْداوا

سردابہ، سردآبہ، تہ خانہ، پہلے سے قبر کھود کر پاٹ دینا، قبر جو اپنی زندگی میں تیار کروا دی جاتی ہے

سَرْداب خانَہ

رک : سردابہ.

سَرْد آبَہ

سرد خانہ ، تہ خانہ ، زمین کے نیچے بنایا جانے والا کمرہ.

سَراب

وہ ریت یا تار کول جس پر دھوپ میں دور سے پانی کا دھوکا ہوتا ہے

سَراپا

قد و قامت

سَرابی

سراب جیسا ، پُر فریب، جس سے دھوکہ ہو

سَرایا

فوجی دستے، جو کسی ملکی یا قومی مقصد کی نِگرانی کے لیے بھیجے جائیں، جھوٹا سا لشکر، پانْچ آدمیوں سے تین سو چارسو تک کا

سَرْمایَہ

۱. (i) دھن دولت ، روپیہ پیسا اور سامان وغیرہ ، نقد اور املاک ، ذخیرہ.

سَرمایا

دولت، سرمایہ، مال، پونجی

سَرْدَہ

شراب کا پیالہ ؛ شرابیوں کا صدر ؛ کوئی پھل جو جلدی پکے.

سَردا

خربوزے کی طرح کا اور اُس سے کُچھ بڑا اور کُھردرے چھلکے کا ایک پھل جس کا گُودا خربوزے سے قدرے سخت ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْدابَہ کے معانیدیکھیے

سَرْدابَہ

sardaaba•सरदाबा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سَرْدابَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قبر، جو پہلے سے کھود کر پاٹ دیتے ہیں
  • حضوی کھوہ یا غار، جو سیپ سے آراستہ ہو، بھون٘را، دوست

Urdu meaning of sardaaba

  • Roman
  • Urdu

  • qabr, jo pahle se khod kar paaT dete hai.n
  • hazvii khoh ya Gaar, jo saip se aaraasta ho, bhaunraa, dost

English meaning of sardaaba

Noun, Masculine

  • cold bath
  • cold cellar, cold room where water is kept cool, cool room for summer
  • grave one has prepared for oneself before death
  • subterranean dwelling

सरदाबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तहखानः, तलगृह ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْدابَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْدابَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone