تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحابَہ" کے متعقلہ نتائج

صَحابَہ

رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب، وہ لوگ جو بحالت اسلام آپؐ کی خدمت میں باریاب ہوئے اور بحالت اسلام ہی وفات پائی

مَجلِسِ صَحابَہ

صحابہؓ کا اجتماع، صحابیوں ؓ کا مجمع

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحابَہ کے معانیدیکھیے

صَحابَہ

sahaabaसहाबा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: صَحِبَ

  • Roman
  • Urdu

صَحابَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب، وہ لوگ جو بحالت اسلام آپؐ کی خدمت میں باریاب ہوئے اور بحالت اسلام ہی وفات پائی
  • دوست، یار، رفیق

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَحابَہ

طب: وہ سفیدی جو قرنیہ پر آجاتی ہے، آن٘کھ کی پھلی، آن٘کھ کی ایک بیماری

Urdu meaning of sahaaba

  • Roman
  • Urdu

  • rasuul-e-kariim sillii allaah alaihi vaala vasallam ke ashaab, vo log jo bahaalat islaam aapa.i kii Khidmat me.n baarayaab hu.e aur bahaalat islaam hii vafaat paa.ii
  • dost, yaar, rafiiq

English meaning of sahaaba

Noun, Masculine

  • (venerable) companions of Prophet Muhammad
  • friends, companion

सहाबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़म्बर मोहम्मद के साथ रहने वाले या उनके काल के मुसलमान जिन्होंने उनसे उपदेश पाया
  • मित्रता करना, मित्रगण, दोस्त, यार

صَحابَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَحابَہ

رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب، وہ لوگ جو بحالت اسلام آپؐ کی خدمت میں باریاب ہوئے اور بحالت اسلام ہی وفات پائی

مَجلِسِ صَحابَہ

صحابہؓ کا اجتماع، صحابیوں ؓ کا مجمع

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحابَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحابَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone