تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرابَہ" کے متعقلہ نتائج

اَرابَہ

ارابا، بیل گاڑی، چھکڑا، سامان لادنے کی گاڑی، وہ گاڑی جس پر توپ کا سامان گولہ بارود وغیرہ لادتے ہیں

اَرابا

سامان خصوصاً توپ اور گولہ بارود لادنے کی دو پہیا گاڑی، آدمیوں کے سوار ہونے کا ریہڑو

عَرابَہ

گاڑی، چکھڑا، لمبی بیل گاڑی، ارابہ

اَرابَہِ دَسْتی

ایک پہیے کی ہاتھ سے چلائی جانے والی گاڑی، ٹھیلا

شُتُر عَرابَہ

ऊँटगाड़ी, उष्ट्रयान।।

اَرْبَہ

رک: اراہا.

اَرْبَع

چار، آٹھ کا نصف، چوکا، چہار، تین اور ایک کا مجموعہ (ہندسوں میں) 4

عَرْبا

۱. فصیح عربی بولنے والا ، خالص (عرب).

اِرْباع

موسمِ بہار کا شروع ہونا، سرسبز مقامات پر رہنا، چار ہونا، بڑھاپے میں بچے پیدا کرنا

اَرْبَعَہ

چار، آٹھ کا نصف، تین اور ایک کا مجموعہ

اَرْباع

گھر، حویلیاں، مکانات، مقامات

عَرْبَہ

ملکِ عرب کا قدیم ترین باشندہ ، خالص عربی لوگ.

اَرْبَعا

چہار شنبہ، بدھ

عَرُوبَہ

زمانۂ جاہلیت میں جمعہ کا نام، جمعہ کا دن

عارِبَہ

خالص عربی لوگ، جزیرہ نما عرب کے قدیم ترین باشندے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرابَہ کے معانیدیکھیے

اَرابَہ

araaba•अराबा

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: اَرابا

  • Roman
  • Urdu

اَرابَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ارابا، بیل گاڑی، چھکڑا، سامان لادنے کی گاڑی، وہ گاڑی جس پر توپ کا سامان گولہ بارود وغیرہ لادتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عَرابَہ

گاڑی، چکھڑا، لمبی بیل گاڑی، ارابہ

Urdu meaning of araaba

  • Roman
  • Urdu

  • araabaa, bailgaa.Dii, chhak.Daa, saamaan laadne kii gaa.Dii, vo gaa.Dii jis par top ka saamaan golaa baaruud vaGaira laadte hai.n

अराबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे. ‘अराबः’

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرابَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرابَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone