تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھکا اُونْٹ سَرائے کو دیکھتا ہے" کے متعقلہ نتائج

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو دیکھتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھکا اُونْٹ سَرائے کو دیکھتا ہے کے معانیدیکھیے

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو دیکھتا ہے

thakaa uu.nT saraa.e ko dekhta haiथका ऊँट सराय को देखता है

نیز : تھکا اونٹ سرا دیکھے, تَھکا اُونْٹ سَرا کو دیکھتا ہے, تَھکا اُونْٹ سَرائے تَکتا ہے, تَھکا اُونْٹ سَرائے کو تَکتا ہے, تَھکا اُونْٹ سَرا کو تَکْتا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو دیکھتا ہے کے اردو معانی

  • جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.
  • ناچار آدمی سہارا تکتا ہے
  • مبتلائے آفت مخلصی کا طالب رہتا ہے
  • اس محل پر بولتے ہیں جب کام کرتے کرتے کسی کی طبیعت عاجز آجائے اور وہ اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کا خواہش مند ہو

Urdu meaning of thakaa uu.nT saraa.e ko dekhta hai

  • Roman
  • Urdu

  • jab insaan kaam karte karte thak jaataa hai to aaraam chaahtaa hai, jo aajiz aur majbuur ho vo sahaara Dhon॒Dataa hai, mabatale aafat maKhalisii ka taalib hotaa hai
  • ۔misal। naachaar aadamii sahaara taktaa hai। mubtlaa.e aafat maKhalisii ka taalib rahtaa hai। is mahl par bolte hai.n jab kaam karte karte kisii kii tabiiyat aajiz aajaa.e aur vo is se chhuTkaaraa haasil karne ka Khaahishmand ho।

English meaning of thakaa uu.nT saraa.e ko dekhta hai

  • to seek solace one turns homeward

थका ऊँट सराय को देखता है के हिंदी अर्थ

  • जब इंसान काम करते करते थक जाता है तो आराम चाहता है, जो परेशान और मजबूर हो वो सहारा ढूँढता है
  • नाचार आदमी सहारा तकता है
  • उस अवसर पर बोलते हैं जब काम करते करते किसी की थकान आ जाए और वो उससे छुटकारा पाने का इच्छुक होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو دیکھتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھکا اُونْٹ سَرائے کو دیکھتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو دیکھتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone