تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُدّھی" کے متعقلہ نتائج

شُدّھی

ہندو بنانے کی تحریک، ہندو مذہب میں داخل کرنا، ہندو مذہب کی تبلیغ

شُدّھی کَرنا

ہندو یا ہندوانی بنانا ، ہندو مذہب میں داخل کرنا .

شُدّھی ہونا

شدھی کرنا (رک) کا لازم ، ہندو ہونا .

شُدّھی کَروانا

پاک کرنا ، ہندو بنانا .

شُدّھی سَنگْھٹَن

a sectarian political movement of early twentieth century for spreading Hinduism, usually by force

شُدّھی سَنْگْٹَھن

(ہندو) ہندو بنانے کی متحدہ تحریک ، ہندوؤں کی مذہبی تبلیغ .

شُدّھی سَنْگْھٹَن

(ہندو) ہندو بنانے کی متحدہ تحریک ، ہندوؤں کی مذہبی تبلیغ .

آتْم شُدِّھی

خود کو گناہوں اور دنیاوی آلودگیوں سے بچانا، صفائی قلب، تزکیۂ نفس، پرہیزگاری

مَن شُدھی

لوثِ دنیا سے دل کا پاک ہونا ، ضبط نفس ، دل کی پاکی ، طہارتِ نفس ۔

شُدھ

صاف پاک، خالص، بے محل، صحیح، ٹھیک جس میں کوئی کھوٹ نہ ہو، جس میں کوئی عیب نہ ہو، جس میں کسی طرح کی کوئی ملاوٹ نہ

شَیدائی

شیفتہ و شیدا ہونے والا، فریقتہ ہونے والا، عاشق

شایَد

احتمال یا امكان ہے، ممكن ہے

شادی

بیاہ، تقریبِ عقدِنکاح، خوشی کی تقریب یا جلسہ، جشن، خوشی، انسباط، مسرت

شَدَّہ

وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چاندی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں)

شُدَہ

ہوتے ہوتے، آہستہ آہستہ، رفتہ رفتہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شُدّھی کے معانیدیکھیے

شُدّھی

shuddhi•शुद्धि

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

شُدّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندو بنانے کی تحریک، ہندو مذہب میں داخل کرنا، ہندو مذہب کی تبلیغ

Urdu meaning of shuddhi

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu banaane kii tahriik, hinduumazhab me.n daaKhil karnaa, hinduumazhab kii tabliiG

English meaning of shuddhi

Noun, Feminine

  • Hindu proselytism, purification, purity

शुद्धि के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शुद्ध होने की अवस्था, धर्म या भाव, शुद्धता, शुचिता, पवित्रता, सफाई, स्वच्छता, प्रायश्चित, हिन्दू बनाने का तरीका, व्यक्ति या वस्तु को शुद्ध करने का संस्कार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُدّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُدّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone