تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نافر" کے متعقلہ نتائج

نافر

نفرت کرنے والا

نافِرَہ

نفرت کرنے والی ، گھن کھانے والی ؛ بھاگنے والی ، فرار ہونے والی ، بزدل ، بودی

نافِرانَہ

(لفظا ً) بیزاری کے ساتھ ؛ مراد : بزدلوں کی طرح ، بزدلانہ ؛ بھگوڑوں کی طرح .

نافرمانی رنگ

اُودا رنگ ، سرخی مائل نیلا رنگ ، کاسنی رنگ ۔

نافرمانی کرنا

سرکشی کرنا، حکم عدولی کرنا، حکم نہ ماننا، بغاوت کرنا، بے وفائی کرنا

نافَرمانی

حکم نہ ماننے کا عمل، حکم عدولی، سرکشی، بغاوت

نافَرْمان

حکم نہ ماننے والا، سرکش، باغی

نا فَرْجام

۱۔ جس کی عاقبت بخیر نہ ہو ، جو عقبیٰ میں مسرتوں سے ہمکنار نہ ہو ، بد انجام ، شقی ۔

نا فَرْمانگی

نافرمانی ، سرکشی ۔

نا فَریفتَگی

فریفتہ نہ ہونا ، دھوکا نہ کھانا ۔

نا فَرمانبَرداری

نافرماں بردار ہونے کی حالت ، سرکشی ، حکم نہ ماننے کا عمل

نا فَرماں بَردار

ایک اُودے رنگ کا پھول

اردو، انگلش اور ہندی میں نافر کے معانیدیکھیے

نافر

naafiनाफ़िर

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

نافر کے اردو معانی

صفت

  • ۔ (ع) صفت۔ نفرت کرنے والا۔ گھن کھانے والا۔ اس جگہ بیشتر متنفر مستعمل ہے۔
  • فتح کرنے والا، فاتح، گورنر، صوبے دار، حاکم
  • نفرت کرنے والا، بیزار، فرار ہونے والا، بھاگنے والا، بزدل، بودا

Urdu meaning of naafi

  • Roman
  • Urdu

English meaning of naafi

Adjective

  • absconder, escapee, coward, one who scorns or disdains, scornful
  • conqueror, winner, governor, viceroy, officer

Noun, Masculine

  • coward
  • escapee, absconder
  • one who scorns or disdains

नाफ़िर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घिन करनेवाला, घृणी।।
  • विजय पाने वाला, विजयी, गवर्नर, सूबेदार, अधिकारी
  • घृणा करने वाला, फ़रार होने वाला, भागने वाला, बुज़दिल, डरपोक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نافر

نفرت کرنے والا

نافِرَہ

نفرت کرنے والی ، گھن کھانے والی ؛ بھاگنے والی ، فرار ہونے والی ، بزدل ، بودی

نافِرانَہ

(لفظا ً) بیزاری کے ساتھ ؛ مراد : بزدلوں کی طرح ، بزدلانہ ؛ بھگوڑوں کی طرح .

نافرمانی رنگ

اُودا رنگ ، سرخی مائل نیلا رنگ ، کاسنی رنگ ۔

نافرمانی کرنا

سرکشی کرنا، حکم عدولی کرنا، حکم نہ ماننا، بغاوت کرنا، بے وفائی کرنا

نافَرمانی

حکم نہ ماننے کا عمل، حکم عدولی، سرکشی، بغاوت

نافَرْمان

حکم نہ ماننے والا، سرکش، باغی

نا فَرْجام

۱۔ جس کی عاقبت بخیر نہ ہو ، جو عقبیٰ میں مسرتوں سے ہمکنار نہ ہو ، بد انجام ، شقی ۔

نا فَرْمانگی

نافرمانی ، سرکشی ۔

نا فَریفتَگی

فریفتہ نہ ہونا ، دھوکا نہ کھانا ۔

نا فَرمانبَرداری

نافرماں بردار ہونے کی حالت ، سرکشی ، حکم نہ ماننے کا عمل

نا فَرماں بَردار

ایک اُودے رنگ کا پھول

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نافر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نافر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone