تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدُون" کے متعقلہ نتائج

بَدُون

بغیر

نیکوں کو سولی بدوں کو پھول

اچھوں سے برائی اور بدوں سے اچھائی کرنا

نیکوں کو سُول اور بَدوں کو پُھول

نیک تکلیف میں ہیں اور بد مزے میں

نیکوں میں بَد، بَدوں میں نیک

خدا کی شان ہے نیکوں کے گھر بری اور بدوں کے گھر نیک اولاد ہوتی ہے

بَدَن

جسم (گوشت اور ہڈیاں سب)

بَدِن

in the day

بَدَھن

بڑھنے ترقی کرنے کا عمل

بِدْوان

صاحب دانش ، خود مند .

بُودَن

ہونا، رہنا، ہست

بَدُو

بد نام ، رسوا ، ان٘گشت نما ، نکو بنانے یا بننے کی صورت حال .

بَدِیں

اس (سبب، غرض یا وجہ وغیرہ) سے

بداں

اس سے (تفسیر کرنے والے کلمے کے ساتھ مل کر)، جیسے بداں وجہ (= اس وجہ سے)، بداں حیثیت (=اس لحاظ سے)، بداں سبب (= اس سبب سے)، وغیرہ

بَدْو

دیہات، صحرا

بَدُّو

بَدَوی

جنگلی، جنگل یا صحرا کا باشندہ، گنوار

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدُون کے معانیدیکھیے

بَدُون

baduun•बदून

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

بَدُون کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بغیر
  • علاوہ

Urdu meaning of baduun

  • Roman
  • Urdu

  • bagair
  • ilaava

English meaning of baduun

Adverb

  • except, save, with the exception of, besides, without

बदून के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बिना, बग़ैर
  • के सिवाय, के अतिरिक्त, सिवाय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone