تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُون" کے متعقلہ نتائج

ہُون

ایک منگول قبیلہ جو قدیم چین میں آباد تھا اور بعض روایات کے مطابق اس کی ایک شاخ ہنگری سے ہوتے ہوئے ہجرت کرکے پاکستان کے شمالی علاقوں بالخصوص قراقرم اور ہنزہ (ہون زا) میں آباد ہوگئی

اُوْن

بھیڑ بکری وغیرہ کے بال جن سے گرم کپڑے تیار کئے جاتے ہیں، ایک قسسم کا دھاگہ، سوت

ہَوَن

ہندوؤں کی ایک رسم کا نام جس میں آگ جلا کر وید کے منتر پڑھتے ہوئے آگ میں گھی، َجو اور تِل وغیرہ ڈالتے جاتے ہیں

عَون

مددگار، مدد کرنے والا، معاونت کرنے والا

ہُوں

(اجازت کے موقع پر مستعمل) ہاں ، بلاؤ ۔

اُوں

ایک آواز جو حسب ذیل موقعوں پر بے ساختہ منہ سے نکلتی ہے

ہوئَن

ہونے ۔

آوَن

آمد، آنا

آوں

ایک طرح کی لیسدار سفید رطوبت جوعموماً پیچش کی حالت میں آن٘توں سے خارج ہوتی ہے

اَہْوَن

سب سے آسان، آسان تر، نسبۃً سہل

اُہُّون

کھانْسی کی آواز.

ہاوَن

دوا یا مسالا وغیرہ کوٹنے کا لوہے یا پتھر کا بنا برتن، کوٹنے کا آہنی یا سنگین ظرف، اوکھلی، کھرل

ہُونْکاری

हुंकार

ہُونہاں

رک : ہوں ہاں نیز ہوہا

ہُونٹا

رک: ہونٹھا ؛ ساڑھے تین ؛ ساڑھے تین گنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُون کے معانیدیکھیے

ہُون

huun•हून

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ہُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ُہن، ایک طلائی سکے کا نام
  • ایک منگول قبیلہ جو قدیم چین میں آباد تھا اور بعض روایات کے مطابق اس کی ایک شاخ ہنگری سے ہوتے ہوئے ہجرت کرکے پاکستان کے شمالی علاقوں بالخصوص قراقرم اور ہنزہ (ہون زا) میں آباد ہوگئی
  • تاتاری باشندہ نیز وحشی

Urdu meaning of huun

  • Roman
  • Urdu

  • uhan, ek tilaa.ii sake ka naam
  • ek mangol qabiila jo qadiim chiin me.n aabaad tha aur baaaz ravaayaat ke mutaabiq us kii ek shaaKh hangrii se hote hu.e hijrat karke paakistaan ke shumaalii ilaaqo.n bilaKhsuus qaraaquram aur hanzaa (havan zaa) me.n aabaad hogi.i
  • taataarii baashindaa niiz vahshii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone